• Sale!

    Interpretation of Dreams

    Original price was: ₨ 6,000.Current price is: ₨ 4,450.
    This book has always provoked interest in all societies, even in secular ones like ours. From the dreams of the Prophet Joseph and Nebuchadrezzar down through the ages to our own time, there has been no community which has not regarded dreams as messages to be decoded so that their meaning can be understood and benefited from in the spiritual as well as the temporal domains. Islamic society is no exception to this rule and dreams have always constituted one of the elements which Muslims have used to regulate their lives. Indeed Islam has incorporated this in a practice of Istikhara, or “Seeking the best path to take,” which includes the believer hoping to see a response to his request for guidance in a dream.
  • All praise be to Allah, Lord of the worlds. May the peace and blessings be upon all of His Messengers.This is a call for salvation which I would like to present to every wise person, hoping that ALLAH, the All-Omnipotent, and the All-Sublime, would guide by it those who have gone astray and that He may reward me bountifully and reward everyone who participates in distributing it.We should know that the only way for our salvation in this life and in the Hereafter is to know, for sure, our Lord who created us, believe in Him and worship Him Alone. We should also know our Prophet صلی الله علیه وآله وسلم whom ALLAH had sent to us and to mankind, believe in him and follow him. We should know the religion of truth which our Lord has commanded us to believe in, and practice it.
  • Modern Arabic Made Easy by Darussalam is a comprehensive publication that, utilizing the English language, attempts to teach people the modern Arabic language. Most of the Arabic learning books found in stores today feature the high quality Arabic that is used in the Noble Quran. People needed a book that could teach them Arabic that they could use to converse with their Arab friends in an easy and relaxed way and this is precisely what this book caters to. Utilizing a grid pattern, the book places the English translation of commonly used Arabic words, verses, phrases and sentences opposite to each other. It provides a good point of reference to the learners and also allows them to use this book in conversing with people who can’t speak any language except Arabic. It is a good book to keep at your side when you are travelling to Arab countries. In essence, it is an easy to use phrasebook for the Middle East.
  • The Question and Answer form is the most effective and an objective method of teaching. For those who want to acquire the basic information of Islam or wish to check their knowledge about the religion without the labor of formal learning and any research, this series of Questions and Answers about the various aspects of Islam will prove much helpful. The Questions and Answers have been prepared on such a basis that all irrespective of age and sex, should get benefited. It is hoped that readers would enjoy reading this collection and getting refreshed about this information presented to them.
  • Amaal Aise K Farishte Utren

     299

    زیرِنظر کتاب جس میں ایسے اعمال اور ایسے افراد کا تذکرہ کتاب سنت کی روشنی میں کیا ہے،کہ جن پراللہ کریم کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔متعلقہ کتاب میں ایسے لوگوں کی نشاندہی کی گئی جن کو اللہ نے بشارت دی ہے،جو ایمان لانے کے بعد اللہ کے دین پر ڈٹ گئے لیکن دنیا کی کوئی طاقت اِن کے پائے استقامت کو لغزش نہ دے پائی۔

  • اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے،جو انسانیت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے نازل ہوا،اس کی بنیاد خیر خواہی پرہے۔ نبیِ کریم کی پوری زندگی اسکی عملی مثال ہے۔ زیرِنظر کتاب اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔

  • زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • Ahkam O Masail (2 Volumes Set)

     2,599

    زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • Bank Ka Sood Halal Hai ??

     390

    زیرِنظر کتاب کا مقصد بنک کے سود کے بارے میں اسلامی نقطہَ نظرکی وضاحت ہے،بیمہ پر بھی بحث کی گئی ہےاسکی مختلف قسموں میں اجتماعی و تعاونی بیمہ کے جوازپر مکہ مکرمہ میں جو اجماع منعقدہوا تھا اس کی قرادادپیش کی گئی ہےجہاں تجارتی بیمہ کو اس کی تمام صورتوں اور شکلوں کے ساتھ حرام قراردیا ہے۔

  • Sale!

    Bachon Ki Tarbiyat (Quran o Sunnat Ki Roshni Me)

    Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 490.
    متعلقہ کتاب میں اپنی اولاد کی تربیت کیسے کی جائے کے موصوع پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ان معاملات کی نشاندہی کی گئی جو والدین کی طرف سے سرزد ہوتے ہیں اور اولاد بےراہ روی کا شکار بنتی جاتی ہے جیسے کے ناز ونخرے برداشت کرنا جو کے اولاد پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں،زیرِغور کتاب میں اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کیسے کریں کے طریقے شریعت اسلامیہ سے دلائل کے ساتھ پیش کیے ہیں
  • زیرِ نظر کتاب میں ایمانی کمزوریوں کے اسباب،وجوہات اور علاج کو کتاب و سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں،کہ مومن کا ایمان کم اور زیادہ ہوتا رہتاہے۔ہر وہ شخص جو ایمانی کیفیت کا جائزہ لینا چاہے اور کتاب و سنت کے ترازو پر تولنا چاہے تو اسے اس کتاب میں موجود دلائل کا بغور مطالعہ کرنا چاہیے۔

  • متعلقہ کتاب رقص و موسیقی کے موضوع پر جامع کتاب ہے۔آج ہمارے معاشرے میں رقص و موسیقی اور فحاشی و عریانی نے پوری قوت سےڈیرےلگارکھے ہیں۔زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جواس کےاثرات سے محفوظ رہاہو۔مسجد میں،جو فقط اللہ کی عبادت اور اس کے حضورسربسجودہونےکےلیےخاص ہیں،وہاں پربھی موبائل اور گھڑیاں بھرپورطور پر موسیقیکے رنگارنگ ساز پیش کرتی ہیں۔جلتی پرتیل کاکام وہ علمائےسوء کررہے ہیں جوخانہ سازدلائل کےساتھ رقص وموسیقی کے جوازکے فتوے جاری فرمارہےہیں۔اسےروح کی تسکین قراردےرہےہیں،خود بھی گمراہ ہورہےہیں اورقوم کوبھی گمراہ کر رہے ہیں۔ایسے حالات میں ضرورت اس امر کی ہےکہ رقص وموسیقی کےحوالےسےشرعی دلائل پیش کرکے قوم کو جہنم میں گرنےسے بچایا جائے
  • زیرِنظر مختصر فتاویٰ جس میں مریض کو ہسپتال میں جو مشکلات پیش آتی ہیں خواہ ان کا تعلق وضو،تیمّم اور نماز کی مختلف حالتوں اور صورتوں سے ہو یا نرسز کے ساتھ معاملات ونگرانی اور خلوت وغیرہ سے،اس میں تمام مسائل کو واضح کیا گیا ہے۔اسی طرح اس میں ڈاکٹرز اور نرسز کا آپس میں میل جول،خلوت، موسیقی کے علاوہ موانع حمل اور اسقاط حمل کے مسئلہ کو بھی بیان کیا گیا ہے۔اس لیےیہ فتاویٰ عملہ ہسپتال،مریضوں کے علاوہ عام مسلمانوں کے لیےبھی مفید ہے۔
  • زیرِ نظر کتابچہ ` غیر مسلم تہوار بےحیائی کا بازار`جس میں مدلل انداز میں ایسے تہوار کا ردکیا گیا ہے جو یہودونصاریٰ اور ہندووّں کے مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اور آج مسلمانوں نے انھیں اختیار کر لیا ہے۔

  • یہ مختصرنامہ بھی اس سلسلے کی کڑی ہے،جسے ہمارے ادارہ دارالاندلس نے بڑی محنت سے الفاظ کو تحریری پیرائے میں پیش کیا ہے،مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کو اس تقریر میں چاشنی بھی ملے گی اور جدید معلومات سے آگاہی بھی ہو گی

  • اس مختصر رسالے میں ایک کامیاب اور خوشحال زندگی کے حصول اورپریشانیوں و آزمائشوں سے نجات حاصل کرنے کے چند اصول ذکر کیے گئے ہیں

  • متعلقہ کتاب میں شریعت مطہرہ نے اشیائے خوردونوش کے حصول اور استعمال کے سلسلہ میں حلال وحرام کی تعلیمات کا خاص اہتمام فرمایا ہے۔جہاں اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسان کے تصرف میں آنے والی اشیاءحلال،پاک صاف اور طیب ہوں وہیں اسلام کی منشاءیہ بھی ہے کہ ان اشیاء کے حصول کے طریقے بھی جائز اور درست ہوں۔

  • زیر غور کتاب گستاخِ رسول کی سزا کے حوالے سے مضامین تحریر ہیں۔اس تحریر میں حدیث و سنت کو قرآن مجید سے ثابت کیا ہے،پھر حدیث وسنت کی روشنی میں گستاخانِرسول کی سزا موت پر دلائل پیش کیے ہیں

  • زیرِغور کتاب`جادو کا علاج`جس میں قرآنی آیات اور ماثوردعاوّں کے ذریعہ تمام خطرناک ذہنی،نفسیاتی اورجسمانی امراض کا صیحح طریقہّ علاج بتایا گیا ہے،تاکہ مسلمان اپنے دین وایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ان امراض کا علاج کرسکیں اورجادوگروں کے شروفتن سے اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت کا سامان کرسکیں۔

  • `اسلامی طرزِزندگی` متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔

  • اسلامی طرزِزندگی متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔

  • اسلامی طرزِزندگی متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔

  • زیرِنظر کتاب فتنہّ دجال اور اس سے نجات کا راستہ میں اسی مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے جس سے بالعموم آج کا مسلمان آگاہ نہیں ہے۔احادیث کی روشنی میں اس کتاب کو مدلل انداز سے پیش کیا

  • Book is very interested written by Hafiz Imran Ayub

Title

Go to Top