یہ مختصرنامہ بھی اس سلسلے کی کڑی ہے،جسے ہمارے ادارہ دارالاندلس نے بڑی محنت سے الفاظ کو تحریری پیرائے میں پیش کیا ہے،مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کو اس تقریر میں چاشنی بھی ملے گی اور جدید معلومات سے آگاہی بھی ہو گی