• جیساکہ عقیدہ ابنیت،عقیدہ تثلیث، عقیدہ کفارہ اور اس کے ساتھ ساتھ عیسی علیہ السلام کی پیش کردہ تعلیمات کی روشنی میں مذہب عیسائیت کی اصلاح کی کو شش کی گئی ہے اور یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ کوئی بھی انصاف پسند عیسائی اس کے مطالعے کے بعد اپنی اصلاح کیے بغیر نہیں رک سکتا-اسی طرح سے عیسائیت کو تقویت کس طرح دی گئی اور جدید عیسائیت کا بانی کون ہے ؟اور اسی طرح سے دنیا میں رائج مختلف اناجیل وغیرہ کی تاریخ اور تحقیقی حیثیت کیا ہے؟ایسے موضوعات پر مدلل اور مصلحانہ انداز سے روشنی ڈالی گئی ہے
  • Nazry bad sy bachao k tariky or ilaj

     650

    کسی بھی معاشرے میں جب لوگ توہم پرستی اور جادو ٹونے کا شکار ہوجاتے ہیں تو وہاں طرح طرح کے عقیدے اور بد گمانیاں جنم لیتی ہیں۔ لہیذہ یہ ضروری ہے کہ ایسے میں عوام کو جادو ٹونے کی حقیقت اور اُس کے اصل علاج سے آگاہ کر کے ۔

  • زیر نظر کتاب ایسی تقریروں کا مجموعہ ہے جو کہ جامعہ سلفیہ کے تقریری مقابلوں میں انعام کی مستحق قرار پائیں۔ ان کی اشاعت کا مقصد سکول، کالج و مدارس کے ان طلبا کی رہنمائی ہے جو فن خطابت میں طبع آزمائی کا ذوق رکھتے ہیں۔

  • سورة فاتحہ قرآن حکیم کا دیباچہ اور کتاب الہی کے وسیع مضامین کا نامہ ہے۔ اس کی رفعت و منزلت اور شوکت و عظمت کے لیے ہیں اور کافی ہے کہ اسلام کے اہم ستون نماز کی ہر رکعت میں ہر نمازی کے لیے اس کی قراءت و تلاوت کو لازمی کی اور ضروری قرار دیا گیا ہے اور یہ سورت عظیمہ موت کے سوا ہر بیماری کی شفا بنا کر نازل گئی ہے۔ اس فقید المثال سورت کے مفاہیم کو سمجھتے ہوئے شوق ومحبت سے اس کی تلاوت کر نیوالا بڑا خوش قسمت، نیک بخت اور سعادت مند ہے۔

  • یہ مسائل جنازہ سے متعلق ایک جامع کتاب ہے جس میں موت سےسوگ تک کے جمیع احکام و مسائل ایک لڑی میں اس طرح پرو دئیے گئے ہیں کہ عام سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی اس سے بھرپور استفادہ کر سکتا ہے اور ترتیب ایسی ہے کہ کسی دقت کے بغیر مطلوبہ مقام پر پہنچا جا سکتا ہے۔ موضوع کے اعتبار سے یہ ایک مکمل اور جامع انسائیکلو پیڈیا ہے۔

  • With the aid of our skilled and talented professionals, we supply and retail A Brief Look Upon Islam. Obviously, the books deal with the foundation stone of Islam starting from his founder Prophet Mohammad. The book then goes into detail on how the glory of Allah fell on him in the form of the Quran. The Quranic stories relate to several other prophets of Islam such as Moses, Jesus Christ, Abraham and so on. In addition to this, these books are written by well known expert writers who have gained plenty of knowledge.
  • Jannat Ki Talash Me

     350
    Jannat Ki Talash Mein by Abdullah Bin Ali Al-Jaysan It is a great social, romantic story which describes the Pakistani culture and tourism points also. The author talked about geography almost the whole of the country. His characters are living in society, and it is not his imagination. The author gave the message of hope and struggle in the book.
  • Shop online Self-improvement and motivational book in Urdu. The literature Unchi Uran is a huge motivational Urdu book written by Qasim Ali Shah. It contains numerous articles and statements from the most remarkable identities of the world. The essayist gave the lesson of strength and attempted to the perusers. He clarified the theory of achievement in this production. It is an amazing motivational book in Urdu which covers the diverse issues of life. The creator gave the message of battle and be confident. He said to the adolescent to endeavor to satisfy their wants. Qasim Ali Shah is a Corporate self-improvement coach, proficient speaker, and essayist and furthermore serving in the field of instructive for since most recent 16 years. He directs an assortment of instructional courses for amateurs and understudies of cutting-edge levels. He has made 100s of video addresses on the social issues and identifies improvement.  This book as long 271 pages and All related literature available in Urdu like personality development, self-development, best self help books, personal development plan, self confidence, personal growth, self improvement books. You can also read more Qasim Ali Shah books in Urdu Bari Manzil Ka Musafir and Kamyabi Ka Paigham (Message of Success).
  • Book is very interested and informative. Jannat Me Lay Janay Walay Wazaif
  • Islami Taleem o Tarbiat

     1,400

    بچپن سے جوانی تک زندگی گزارنے کے سنہرے اصول۔ اسلام وہ عظیم دین ہے کہ جس کی تعلیمات بچے کی پیدائش سے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے تک اور کمر جھکنے سے قبر پہنچنے تک ہر مرحلے کی مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ زیر نظر کتاب انہی تعلیمات کی روشنی میں بچپن سے جوانی تک کے ایام گزارنے کے سنہرے اصول متعین کئے گئے ہیں۔

  • Book is very interested and informative.  Taqarab ilallah

    قرب الٰہی کے حصول کے ذرائع پر ایک منفرد کتاب.

  • Which side of the mask is correct? The colored side of the mask is usually the front and should face away from you, while the white side touches your face. What are the 3 layers of surgical mask? A proper surgical mask is usually made of three layers, including an outer hydrophobic non-woven layer, a middle melt-blown layer, and an inner soft absorbent non-woven layer. How do you wear a blue or white mask? Bottom Line: Which Way Round Does a Surgical Mask Go? For most masks, the blue or green colored side faces out, and the lighter – often white – side faces in. If your face mask doesn't have colors, make sure the soft side faces in and the rough side faces out. What is Level 3 face mask? DEFEND Level 3 masks (ASTM high barrier) are designed for procedures with moderate to heavy amounts of blood, fluid, spray and/or aerosol exposure. Protecting against high bacterial infiltration, Level 3 masks feature a 4-ply design with a fluid resistant outer layer
  • Book is very interested and informative written by: Al Shaikh Seed Bin ALi Bin Wahaf Al Qahtani Must Read.
  • زیر نظر کتاب میں مولانا صلاح الدین یوسف صاحب نے اسلام کا پیش کردہ  دستور حیات سادہ اور سلیس انداز میں پیش کیا ہے تا کہ ایک معمولی پڑھا لکھا مسلمان بھی آسانی سے اس کا مطالعہ کر سکے اور سچے دل سے دینی تعلیمات پر عمل کر سکے- مصنف نے کتاب میں مستند احادیث سے اللہ رب العزت پر پکے ایمان اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مطہرہ کی پیروی کے وہ تمام اصول یکجا کر دیے ہیں جن کی ہر مسلمان کو فوری اور اشد ضرورت ہے- کتاب کی بارہ ابواب میں تقسیم کی گئی ہے ابتدائی ابواب میں خشیت الہی اور اتباع رسول کا درس دیا گیا ہے جبکہ دیگر ابواب میں فضیلت قرآن، حسن معاشرت، اخلاق حسنہ اور  صفات المؤمن کا تذکرہ کرتے ہوئے نیکی وبدی میں امتیاز کی تعلیم کے ساتھ ساتھ حسن عمل کی تعلیم اور ترغیب پرروشنی ڈالی گئی ہے-فی الجملہ یہ کتاب مستند احادیث کی روشنی میں صحیح اسلامی زندگی کی جامع دستاویز ہے 
  • لعزت نے اسلام کی راہ روشن کردی ہے۔ پس تم اسلام کے سایہ رحمت میں آجاؤ۔ فی زمانہ اسلام کی تبلیغ و ترجمانی کی عزت جن علمائے حق کے حصے میں آئی ہے، ان میں بھارت کے نامور سکالر ڈاکٹرذاکر  عبدالکریم نائیک کی شخصیت بہت نمایاں ہے۔ چاند پر خاک ڈالنے کی کوشش کی جائے تو وہ اپنے ہی منہ پر آ گرتی ہے۔ غیر مسلموں نے اسلام پر اعتراضات کی بوچھاڑ کی۔ڈاکٹر صاحب نے ان کے مدلل اور مسکت جوابات دیے ہیں اور انھیں اسی راہ پر چلنے کی دعوت دی ہے جس کی طرف قران کریم 14 صدیوں سے بلا رہا ہے۔ دارالسلام سوال و جواب کے یہ بے مثل مجموعہ کو دنیا بھر میں اسلام کی حقانیت عام کرنے کے لیے شائع کر رہا ہے۔ یہ کتاب خود بھی پڑھیے اور اسے زیادہ سے زیادہ تعداد میں غیر مسلموں تک بھی پہنچایئے۔ یہ کتاب پڑھ کر اگر ایک غیر مسلم کے قدم بھی اسلام کی راہ پر لگ گئے تو یہی ننھا سا عمل آپ کے لیے جنت کی ضمانت بن جائے گا۔

  • بچوں کا ذہن سفید کاغذ کی طرح ہوتا ہے۔ اس پر جو لکھیں فوراً  نقش ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بچپن میں یاد کی ہوئی باتیں بڑھاپے تک محفوظ رہتی ہیں۔ عربی کا مقولہ ہے کہ کمسنی کی یاد کی ہوئی بات پتھر پر لکیر کی مانند ہوتی ہے۔ اس لیے بچوں کی یہ عمر انتہائی قیمتی ہے۔ اس سے بھرپور فائدہ اُٹھانا چاہیے۔ اسلامی عقائد، عبادات، اخلاقیات اور آداب و معاملات سے انھیں آگاہ کریں تا کہ بچپن ہی میں یہ تعلیمات ان کے قلوب و اذہان میں راسخ ہو جائیں اور وہ بڑے ہو کر سکہ بند مسلمان بنیں جو تاریخ کا دھارا بدل دیں۔ یقیناً اس کے لیے ایسے لٹریچر کی ضرورت ہے جو بچوں کی ذہنی سطح کو ملحوظ رکھ کر عام فہم اسلوب میں تیار کیا گیا ہو۔ ارکان اسلام اس ضرورت کی تکمیل کی سعی جمیل ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کے ساتھ سچا اور باکردار مسلمان بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

  •   انسانیت کو ہدایت کی روشنی دینےکےلیے اس دنیامیں بےشمار انبیاء آئےپہلے نبی ہونےکاشرف سیدنا آدم علیہ السلام  کوحاصل ہے او رآخری نبی ہونےکااعزازمحمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حصے میں آیا۔انبیاء کی سیرت کامطالعہ کریں تو  یہ بات سمجھ میں آتی ہےکہ اللہ تعالی نےنبوت کی ذمہ داری کےلیے ایسے افراد کو چناجن کی زندگیاں ہر طرح کے عیب سے پاک تھیں۔سچائی ،پرہیزگاری  اور نیکی ان کا وصف تھا۔نبئی مہرباں صلی اللہ علیہ وسلم خاتم المرسلین ہیں ۔آپ کےبعد کوئی نبی نہیں آئے گا یہ اللہ کافیصلہ ہے۔لیکن کچھ لوگ ذاتی مفادات کےلیے ،اپنی دوکانداری چمکانے کے لیے نبوت کے بند کیے ہوئے محل میں نقب لگانےسے باز نہ آئے ۔ان میں سےایک جھوٹا نبی انگریزوں کےہاتھ سے تراشا ہوا مرزا غلام احمد قادیانی ہے ۔اس جھوٹے نبی کی پرورش کس نے کی؟، اس خاردار پودے کی آبیاری کسے نےکی؟،اس کی جھوٹی شخصیت کو نبوت کا لباس کس نے پہنایا ؟،اس گھٹیا تحریرات اور  خیالات کو الہام کیسے بنایا گیا ؟،یہ سب باتیں آپ کے سامنے’’تھالی کا بینگن ‘‘کی شکل میں پیش ہیں اس کتاب میں  جعلی نبوت کے حقائق کو بڑے دلچسپ انداز میں بیان کیا گیاہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ مرزا کی اپنی ہی تحریروں کی مدد سے  اس کی نبوت کے فتنے کو عیاں کیاگیاہے۔
  •   موت وہ اٹل حقیقت ہے جو دنیوی زندگی کے عقائد و اعمال پر جزا و سزا کا نظام مرتب کرتی ہے۔ زندگی کی طرح موت بھی ایک امانت ہے جس میں غیر شرعی امور کو اختیار کر کے ہم اس میں خیانت کے مرتکب ہوتے ہیں۔ ہر مرنے والا مسلمان اس بات کا شرعی حق رکھتاا ہے کہ اس کے پسماندگان اس کی تجہیز و تدفین کے عمل کو سنت کے مطابق ادا کریں۔ انسانی زندگی کا یہی وہ مرحلہ ہے جسے احکام شریعت ےسے بے خبر لوگ رسوم و رواجات اور شرک و بدعات کا مجموعہ بنا دیتے ہیں۔ اس مختصر کتاب میں بیما ر پرسی کے آداب، میت کے غسل کا طریقہ، تکفین کے احکام، جنازے کی نماز کا مسنون طریق اور قبروں کی زیارت کے شرعی اسلوب پر مستند حوالوں سے رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ آج ملت اسلامیہ کا ایک بڑا حصہ ان تعلیمات سے بے خبر مرنے والوں کے غم میں سوگوار ہونے کے باوجود اس طریقہ کار سے بے خبر اور غافل ہے جو اس موقع کا شرعی تقاضا ہے۔ آئیے ہم اس معتبر کتاب کے مطالعہ سے اپنے بچھڑنے والوں کو شرعی آداب کے ساتھ رخصت کرسکیں۔

  • Khuwabon Ki Tabeerain

     3,250

    خواب خصالِ انسانی کاحصہ ہیں ہر انسان زندگی میں اس سے دوچار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں ۔ جب آدمی اچھے خواب دیکھتا ہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ  فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی وہ نیند میں خواب تھے آپ جوبھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنےکی مانند بالکل آشکارہوجاتی ‘‘اور نبی ﷺنے فرمایا ’’نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے   ہے ‘‘ فرمان نبوی ﷺ کے مطابق جب قیامت قریب آجائےگی تو مسلمان کا کوئی خواب غلط ثابت نہیں ہوگا۔ ان میں سے سب سےسچے خواب دیکھنے والا وہ شخص ہوگا جو سب سےزیادہ سچ بولتا ہوگا۔ مسنداحمد میں ہے آپ ﷺ نےفرمایا کہ میرے بعدصرف مبشّرات باقی رہ جائیں گی۔صحابہ نےعرض کی: اے اللہ کے رسول ! مبشرات کیا ہیں تو آپﷺ نےفرمایا: اچھا خواب جومسلمان دیکھتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نماز فجر کےبعد صحابہ کرام ﷢ کے خواب سنتے اوران کی تعبیر فرماتے۔ سیدنا یوسف﷤ کا خواب اوراس کی تعبیر اوران کی خوابوں کی تعبیر سیکھنے کےمتعلق دعا کا ذکر اللہ تعالیٰ نےقرآن مجیدمیں کیا ہے۔خوابوں کی تعبیر ،احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خوابوں کی تعبیریں‘‘  آٹھویں صدی ہجری کے مایۂ ناز عالم امام محمد بن عبد اللہ بن راشد ﷫کی شاہکار کتاب ’’المرتبۃ العلیا فی تعبیر الرؤیا‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ خواب کیا ہے؟ اس کی کتنی اقسام ہیں؟ خواب آئے تو کیاکرناچاہیے؟ اورعلم تعبیر کیا ہے؟ اوریہ کس قدر وسیع علم ہے ؟مذکورہ تما م بحثیں کتاب ہذا میں موجود ہیں۔ یہ کتاب جہاں خواب دیکھنے والوں کے لیے عمدہ کاوش ہے وہاں علم تعبیر کاشغف رکھنے والوں کےلیے بھی ایک گراں قدر تحفہ ہے۔ مصنف کتاب نے اسے 17 ابواب میں تقسیم کیا ہے اور پھران ابواب کی سیکڑوں ذیلی سرخیوں کے تحت ہزاروں خوابوں کی تعبیریں بیان کی گئی ہیں۔ اس کتاب کو عربی اردو قالب میں ڈھالنے کا کام محمد واصف مرحوم نے شروع کیا تھا اس کام کی تکمیل نہ ہوئی تھی کہ موصوف زندگی 37 بہاریں گزار کر اسی عارضی جہاں سے رخصت ہوگئے۔ان کی وفات کےبعد فاضل نوجوان قمر حسن نے ترجمےکی تکمیل بھی کی اورتسہیل و نظرثانی کا کام بھی بڑی خوش اسلوبی سے نبہایاترجمے کا اسلوب عام فہم ، سادہ، دلچسپ اور سلیس ہے۔ اللہ تعالی ٰ اس کتاب کو عوام وخواص کے لیے نفع مند بنائے ہوا ہے اور جب برے خواب ہوں تو خوف زادہ ہوجاتاہے ایسے میں انسان کی قرآن وسنت سے راہنمائی بہت ضروری ہے۔ حضرت عائشہ

  • Ghayatul Mared Fi Sharah Kitab At Tauhid

     1,250
     شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے  اور شرک ایسا گناہ کہ اللہ تعالی انسان کے تمام گناہوں  کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے  عظیم  گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آتی ہے  ۔نیز  شرک اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا ہے ۔ پہلی  قوموں کی  تباہی  وبربادی کاسبب  شرک  ہی  تھا۔ چنانچہ جس  کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں  اللہ کے علاوہ کسی  کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی  وہ مشرک ہے۔تردید شرک اور اثبات کےسلسلے میں  اہل علم نے تحریر اور تقریری صورت میں  بےشمار خدمات  انجام دیں۔ ماضی میں  شیخ الاسلام  محمد بن الوہاب﷫  کی  اشاعت  توحید  کےسلسلے میں خدمات  بڑی  اہمیت کی حامل ہیں ۔شیخ الاسلام ،مجدد العصر محمد بن عبد الوہاب ﷫ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔آپ ایک متبحر عالم دین،قرآن وحدیث اور متعدد علوم وفنون میں یگانہ روز گار تھے۔آپ نے اپنی ذہانت وفطانت اور دینی علوم پر استدراک کے باعث اپنے زمانے کے بڑے بڑے علماء دین کو متاثر کیا اور انہیں اپنا ہم خیال بنایا۔آپ نے قرآن وسنت کی توضیحات کے ساتھ ساتھ شرک وبدعات کے خلاف علمی وعملی دونوں میدانوں میں زبر دست جہاد کیا۔آپ متعدد کتب کے مصنف ہیں۔جن میں سے ایک کتاب (کتاب التوحید) ہے۔مسائل توحید پر یہ آپ کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے،اور سند وقبولیت کے اعتبار سے اس کا درجہ بہت بلند ہے۔علماء کا  اس بات پر اتفاق ہ کہ  اسلام میں توحید کے موضوع پرکتاب التوحید جیسی کوئی کتاب  نہیں لکھی  گئی۔یہ کتاب توحید کی طرف دعوت دینے والی ہے ۔ایک طویل مدت سے دنیائے علم میں اس کی اشاعت جاری ہے اور اب تک عرب وعجم میں کروڑوں بے راہروں کو ہدایت کا راستہ دکھانے اور انہیں کفر وضلالت کے اندھیروں سے نکال کر توحید کی روشنی میں لانے کا فریضہ ادا کر چکی ہے۔ اس کتاب کی اہمیت  کے افادیت کے پیشِ نظر متعد د اہل علم  نےاس کی شروحات بھی لکھی  ہیں اور  کئی علماء نے اس کتاب  کےمتعد د زبانوں  میں ترجمہ  بھی کیا  ہے۔اردو  زبان میں بھی اس کےمتعدد علماء نےترجمے کیے  جسے   سعودی  حکومت  اور اشاعتی اداروں نے لاکھوں کی تعداد میں  شائع کر کے  فری تقسیم کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’غایۃ المرید فی شرح کتاب التوحید‘‘ بھی کتاب  التوحید کی ایک عربی شرح کا ترجمہ  ہے۔ یہ  شرح سعودی  عرب  کی اہم شخصیت  شیخ  صالح بن عبد العزیز بن  محمد ابراہیم اٰل  الشیخ کی تحریر کردہ ہے 
  • Human being is weak in nature. This lack of control on his desires makes him commit sins. The solution is to repent and ask Allah for forgiveness never to return to the path of darkness. In this way, Allah forgives his creation. Devil is the enemy of humans. He keeps provoking and tempting humans to commit sins and convinces them to not ask Allah for forgiveness and then comes a time when door of forgiveness closes and the man leaves for the eternal world. This book highlights such tactics that devil practices to lead a person astray and away from righteous path.
  • Sale!

    A Book On Islamic Studies

    Original price was: ₨ 1,170.Current price is: ₨ 950.
    This book presents the indispensable information and knowledge for Muslims for their creed, beliefs and day-to-day life as well. It provides comprehensive knowledge on all the important subjects related to Islam such as Pillars of Imaan, Pillars of Islam, Biography of the Prophet, Biography of the Four Imam, Science of Tafseer, Science of Fiqh, and much more.
  • Shaykh al-Islam Ibn Taymiyyah is one of the greatest scholars and reformers in Islamic history, which emerged at time of great turmoil and confusion to call the Muslims to return to the path of Quran and Sunnah, the path of the prophet (SAWW) and the early generations of this Ummah (Salaf). Ibn Taymiyyah wrote many books, often under the most difficult of circumstances, that describe the path of the salaf and discuss the arguments of Muslims philosophers and of the Baatini and Raafidi groups, pointing out the flaws therein. His thoughts and arguments are still relevant today, at a time that is in many ways similar to his own era. The ummah is in turmoil, faced with decline and confusion, seeking a way put and beginning to realize, after trying so many isms and ideologies, and after being proposed to Raafidi propaganda and corrupt ideas, that the only way to escape this situation is to go back to the path of the salaf, the path of the Holy Prophet (SAWW) and the Sahabah. In this book, Dr. Muhammad Ibn Abd ar-Rahman al- ‘Arifi has selected material from the huge corpus of Ibn Taymiyyah’s work and made it accessible to the ordinary reader sso that he may learn about the thought pf this great scholar of Islam.
  • Ever since the dawn of human life on this planet, Man has always sought to understand Nature, his own place in the scheme of Creation and the purpose of Life itself. In this quest for Truth, spanning many centuries and diverse civilizations, organized religion has shaped human life and determined to a large extent, the course of history. While some religions have been based on books, claimed by their adherents to be divinely inspired, others have relied solely on human experience. Al-Qur`an the main source of the Islamic faith, is a book believed by Muslims, to be of completely Divine origin. Muslims also believe that it contains Divine guidance for all humankind. Since the message of the Qur`an is believed to be at all times, it should be relevant to every age. Does the Qur`an pass this test? In this booklet, I intend to give an objective analysis of the Muslim belief regarding the Divine origin of the Qur`an, in the light of established scientific discoveries. There was a time, in the history of world civilization, when `miracles`, or what was perceived to be a miracle, took precedence over human reason and logic. But how do we define the term `miracle`? A miracle is anything that takes place out of the normal course of life and for which humankind has no explanation. However, we must be careful before we accept something as a miracle. An article in `The Times of India`, Mumbai, in 1993 reported that `a saint` by the name `Baba Pilot` claimed to have stayed continuously submerged under water in a tank for three consecutive days and nights. However, when reporters wanted to examine the base of the tank of water where he claimed to have performed this `miraculous` feat, he refused to let them do so. He argued by asking as to how one could examine the womb of a mother that gives birth to a child. The `Baba` was hiding something. It as a gimmick simply to gain publicity. Surely, no modern man with even the slightest inkling towards rational thinking would accept such a `miracle`. If such false miracles are the tests of divinity, then we would have to accept Mr. P.C. Sorcar, the world-famous magician known for his ingenious magical tricks and illusions, as the best god-man. A book, claiming Divine origin, is in effect, claiming to be a miracle. Such a claim should be easily verifiable in any age, according to the standards of that age. Muslims believe, that the Qur`an is the last and final revelation of God, the miracle of miracles revealed as a mercy to humankind. Let us therefore investigate the veracity of this belief.
  • Sale!

    Haqooq Series (Complete Set)

    Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 999.
     اسلام ایک مکمل طریقہ حیات ہے ۔ اسلام میں ہر شخص اور رشتے کے حقوق متعین کیے ہیں ۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ حقوق سیریز ایک نایاب پیشکش ہے جس میں آسان زبان اور سلیس انداز میں تمام حقوق بیان کر دیے گئے ہیں ۔ اس مکمل سیٹ میں حقوق اللہ، حقوق العباد، حقوق الوالدین، حقوق الزوجین اور حقوق الاولاد شامل ہیں۔ اس سیٹ میں یہ پانچ کتابیں موجود ہیں جو تمام حقوق تفصیلاً بیان کرتی ہیں۔ اس سیٹ کا مطالعہ ہر خاص و عام کے لیے نہایت مفید اور نفع بخش ثابت ہوگا۔ اللہ ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں اور دوسروں کے حقوق پورے کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ Islam is a complete way of life and it ordains the proper rights of every relationship of human society. In this complete set of Haqooq Series, you will receive separate books on Haqooq Allah, Haqooq ul ibaad, Haqooq ul Waldain, Haqooq ul Zaujain, and Haqooq Aulaad so that you can properly learn all the rights of this relationship and apply them to your real life. May Allah help us all in fulfilling our responsibilities and the other’s right. Ameen.

Title

Go to Top