•   قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو۔ نماز کی اسی ناگزیر ضرورت کے پیش نظر دارالسلام نے ایک بہت خوبصورت کتاب `میری نماز` کے عنوان سے باتصویر شائع کی ہے۔ اس میں صحیح احادیث کی روشنی میں نماز کا مکمل اور مسنون طریقہ بذریعہ تصاویر اُجاگر کیا گیا ہے۔ اپنے پیارے پیارے بچوں کو یہ کتاب بطور تحفہ دیجیے۔ انھیں ابھی سے مسنون نماز پڑھنے کی عادت ڈالیے۔۔۔۔ یہ لا متناہی حسنات و برکات کے حصول کا یقینی طریقہ ہے۔
  • نماز دین کاستون اور ہمارے پیارے نبی ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔ روزِ حساب سب سےپہلے نماز ہی کی باز پرس ہوگی۔ یہ معراج کا سب سے عظیم تحفہ ہے جس کی حفاظت اور مسنون ادائیگی کے بارے میں سیکڑوں احادیث ملتی ہیں۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے   کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس پر کتب تالیف کی ہیں نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي۔ لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نماز محمد ی او رمسنون دعائیں صحیح احادیث کی روشنی میں ‘‘ پاکٹ سائز مفسر قرآن مولانا حافظ صلاح الدین یوسف کی کاوش ہے جس میں انہو ں آپ ﷺ کی نماز کا مستند ،صحیح اور مسنون نقشہ بڑی تحقیق اور شرعی ذمہ دار ی کے ساتھ پیش کیا ہے۔ہمیں خود اپنی نمازوں کومسنون بنانا چاہیے اور دوسروں کوبھی اس کی طرف متوجہ کرنا چاہیے۔ 
  • Namaz e Nabvi (Card Cover)

     779

    آج نماز کے حوالے سے بہت سی کتابیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی جن میں نہ صرف اپنے اپنے مسلکوںکا دفاع کیا جاتاہے بلکہ ضعیف اور موضوع روایات درج کرنے میں بھی کسی قسم کے تردد سے کام نہیں لیا جاتاجس وجہ سے عوام لناس میں نماز کی ادائیگی میں بہت تفاوت نظر آتا ہے  اس لیے اس تفاوت کو ختم کرنے اور باہمی اختلاف کو دور کرنے کے لیے ایک ایسے طریقے کی ضرورت ہے جو بالکل وہ طریقہ ہو جس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی ادائیگی فرمائی اور بعد میں صحابہ کرام نے بھی اسی طریقے کو اختیار کیا- زیر نظر کتاب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن کی طرف سے نماز نبوی پر لکھی جانے والی ایک بہترین کاوش ہے- ان کا اندازانتہائی آسان اور عام فہم ہے اور نمازکے متعلق تقریباً تمام موضوعات کو جمع کردیا گیا ہے جن میں طہارت کے مکمل مسائل، وضو اور تیمم کا طریقہ اور تکبیر اولی سے سلام تک مکمل نماز نبوی کے ساتھ ساتھ مساجد، اور جنازے کے احکام کا احاطہ کیا گیا ہے-اس کے ساتھ ساتھ نماز معہ کی فرضیت اور اہمیت اور طریقہ ادائیگی کو بیان کیا ہے،نماز کسوف اور خسوف کا طریقہ،میت کے احکام وغیرہ- مزید برآں نماز تہجد، نماز سفر اورسجدہ سہو کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ہے-جنازے سے متعلقہ جمیع مسائل کا حاطہ کیا گیا ہے اور میت سے متعلقہ امور کی نشاندہی کی گئی ہے- اس کتاب کی اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں صرف اور صرف صحیح احادیث سے استدلال کیا گیا ہے۔

  • Namaz E Nabvi & Hisn Ul Muslim

     1,250

    آج نماز کے حوالے سے بہت سی کتابیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی جن میں نہ صرف اپنے اپنے مسلکوںکا دفاع کیا جاتاہے بلکہ ضعیف اور موضوع روایات درج کرنے میں بھی کسی قسم کے تردد سے کام نہیں لیا جاتاجس وجہ سے عوام لناس میں نماز کی ادائیگی میں بہت تفاوت نظر آتا ہے اس لیے اس تفاوت کو ختم کرنے اور باہمی اختلاف کو دور کرنے کے لیے ایک ایسے طریقے کی ضرورت ہے جو بالکل وہ طریقہ ہو جس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی ادائیگی فرمائی اور بعد میں صحابہ کرام نے بھی اسی طریقے کو اختیار کیا- زیر نظر کتاب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن کی طرف سے نماز نبوی پر لکھی جانے والی ایک بہترین کاوش ہے- ان کا اندازانتہائی آسان اور عام فہم ہے اور نمازکے متعلق تقریباً تمام موضوعات کو جمع کردیا گیا ہے جن میں طہارت کے مکمل مسائل، وضو اور تیمم کا طریقہ اور تکبیر اولی سے سلام تک مکمل نماز نبوی کے ساتھ ساتھ مساجد، اور جنازے کے احکام کا احاطہ کیا گیا ہے-اس کے ساتھ ساتھ نماز معہ کی فرضیت اور اہمیت اور طریقہ ادائیگی کو بیان کیا ہے،نماز کسوف اور خسوف کا طریقہ،میت کے احکام وغیرہ- مزید برآں نماز تہجد، نماز سفر اورسجدہ سہو کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ہے-جنازے سے متعلقہ جمیع مسائل کا حاطہ کیا گیا ہے اور میت سے متعلقہ امور کی نشاندہی کی گئی ہے- اس کتاب کی اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں صرف اور صرف صحیح احادیث سے استدلال کیا گیا ہے

  • Book is Very interested written by Dr. Hafiz Muhammad Ishaq Zahid
  • Sale!

    Namaz k Masail

    Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,450.
    قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو
  • قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو
  •    نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی    ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتابچہ’’ نماز سے پہلے ‘‘ شیخ انس بن عبدالحمید القوز کی کاوش ہےاس کتابچہ کو تحریرکرنے کی غرض وغایت یہی ہے کہ جو مسلمان بھائی نماز نہیں پڑھتے وہ نماز پڑھیں اور اس کےبارے میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکام سے آگاہ ہوں ۔ نیز وہ مسلمان بھائی جو نماز تو پڑھتے ہیں لیکن مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس سے متعلق احکام سے ناواقف ہیں اور وہ حضرات جونماز کے ارکان وواجبات کی مشروع پابندی کواختیار نہیں کرتے بلکہ ایک حد تک اس کا علم ہی نہیں رکھتے وہ اس کتابچہ کے مطالعہ سے صحیح احادیث کی روشنی میں نماز کےفضائل ودرجات سے آگاہ ہوکر اس کی پابندی اختیار کریں۔
  • A complete, comprehensive book covering almost every aspect related to prayer (Salah) according to the Quran and authentic Sunnah of the Prophet Muhammad (Peace and Blessings of Allah be upon him). It is a must for every Muslim to learn and educate themselves about this basic and most important pillar of Islam that everyone is required to do 5 times everyday.
  • Qanoot E Nazla

     150
    Qanoot E Nazla dua is very interacted written by Molana Abu Yahya Zikriya Zahid.
  • Sale!

    Qurani Aur Masnun Duain Pocket size

    Original price was: ₨ 250.Current price is: ₨ 195.
    Quranic aur Masnun Duain Urdu By Dr Farhat Hashmi Book is very interested and informative.
  • Sale!

    Qurani Duaien Aur Wazaif (Mujallad)

    Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 750.
      قرآن  مجید میں انبیاء کرام  کے واقعات  کے ضمن میں انبیاء﷩ کی دعاؤں اور ان کے آداب کا تذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی  دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے  برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا  لاکر  کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء﷩ کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مید نے پیش کیا ہے یہ  اسلوب کسی آسمانی کتاب کے  حصے  میں بھی نہیں آتا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے  کہ   ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے  فراہم  کردیئے گئے  ہیں۔ زیرنظر کتاب’’قرآنی دعائیں اور وظائف‘‘ اسلامی کتب کی معاری طباعت کے عالمی ادارے  دار السلام  کے  ریسرچ سکالرز (طارق جاوید عارفی ، مفتی  عبد الولی خان ) کی کاوش ہے  ۔جس میں   قرآن مجیدکی  پیش  کردہ  تمام  دعائیں اپنے مکمل  پس منظر کے ساتھ   پیش کردی گئی ہیں۔ افادیت کے  پیش نظر جادو،آسیب، جنانت  سےمتعلقہ بیماریوں کا آسان قرآنی علاج ذکر کرنے کے ساتھ’’ قرآنی وظائف‘‘ کےعنوان سے اسلاف کے بعض آزمودہ وظائف بھی شامل کردیے گئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مرتبین اورناشرین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے اور اسے عوام  الناس  کے لیے  مفید  بنائے
  • Sale!

    Qurani Duayen aur Wazaif (Soft Cover)

    Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 599.
     قران مجید میں انبیائے کرام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی دعاؤں اور ان کے آداب کا تذکرہ ہوا ہے۔ ان قرانی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا لا کر کیا کیا مانگا کرتے تھے۔ انبیاء کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قران مجید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی دوسری آسمانی کتاب کے حصے مین بھی نہیں آتا۔  ان دعاؤں میں ندرت کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری رہنمائی کے لیے فراہم کر دیے گئے ہیں۔ قران مجید کی پیش کردہ یہ تمام دعائیں اپنے مکمل پس منظر کے ساتھ `قرانی دعائیں اور وظائف` میں پیش کردی گئی ہیں تا کہ ان دعاؤں کا مضمون سمجھ کر انسان دعا کرے اور ان کی شرفِ قبولیت کی سند حاصل کرے۔ افادیت کے پیشِ نظر جادو، آسیب اور جنات سے متعلقہ بیماریوں کا آسان قرانی علاج ذکر کرنے کے ساتھ `قرانی وظائف` کے عنوان سے اسلاف کے بعض آزمودہ وظائف بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔ بارگاہِ رب العلمین سے امید ہے کہ اس کتاب سے آپ کے خوابیدہ ارمان جاگ جائیں گے۔
  • Book is very interested and informative. Rab K Hazor Bandon Ki Duan Iltajan
  • Sale!

    Rabbana (Qurani Duayein)

    Original price was: ₨ 350.Current price is: ₨ 200.

     دعا ایک مسلمان اور اُسکے رب کے درمیان گفتگو کا بہترین ذریعہ ہے۔ اللہ نے کود قران پاک میں فرمایا ہے کہ مجھے پکارو میں سنتا ہوں اور جواب دیتا ہوں۔ زیرِ نظر کتاب اُن تمام دعاوں کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں قران مجید یا اللہ کے رسول ﷺ کے ذریعے سے سکھائیں اور جن کے الفاظ رَبَّنا کے خوبصورت لفظوں سے شروع ہوتے ہیں۔ اس کتاب کو پڑھیے اور اپنے رب سے دعا مانگنے کا وہ طریقہ سیکھیئے جو خود رب اور اُسکے رسول ﷺ نے سیکھایا ہے۔

  • Sale!

    Rabbi Zidni Ilma

    Original price was: ₨ 680.Current price is: ₨ 499.
    The book as the Title suggests has all duas and ahadith relating to increasing knowledge. An excellent source to know the importance and reward of learning Deen with reference to authentic ahadith. By Al-Huda Publications.
  • Sahih Namaz E Nabvi Mujalid

     1,249
    زیرِنظر کتاب` صیحح نمازِنبوی` اس میں نماز کے جملہ مسائل اور اس کی جزئیات کو بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے،بعض مختلف فیہ مسائل،جو اختلاف کی نذر ہو گئے ہیں اور اکثر لوگ ان پر عمل کرنے سے محروم ہیں،ان تمام اختلافی مسائل میں سے اصح ترین اور راجح مسئلہ کے اثبات کے لیے مستند دلائل ذکر کیے گیے ہیں اور مسائل کی وضاحت کے لیے سنجیدہ الفاظ،مثبت اندازِفکر اور عام فہم اسلوب اپنایا گیا ہے اور مشکل اصطلاحات کے استعمال اور پچیدہ تعبیرات کے بیان سے اجتناب کیا گیا ہے۔
  • Salat Ul Momin

     250

    زیرِنظر کتابچہ نماز کی اہمیت وافادیت پر مختصرمگر جامع کتابچہ ہے۔ نماز دین کا اہم ترین رکن ہے،دین اسلام میں نماز کی اہمیت وافادیت اور فضیلت کے پیشِ نظر نبیِ کریم اس کی تعلیم وتعلم پر خاص توجہ دیتے تھے اور بچوں کے لیے نماز کی تلقین پر بہت زور دیتے

  • Salat Ul Muslim

     250

    زیرِنظر کتابچے میں صیحح اور ثابت شدہ مسائل کو باحوالہ بیان کیا ہے اور غیر ثابت شدہ مگر مروجہ امور کی نشاندہی کی ہے۔عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ سجدہ تو اللہ کو کرنا ہے چنانچہ جس طرح بھی پڑھ لی جائے ٹھیک ہے،مصنف نے ان مسائل کی نشاندہی کی ہے

  • Sale!

    Shining Black 33 beads Tasbeeh Short

    Original price was: ₨ 280.Current price is: ₨ 199.
    Beautiful and Shining Short Black Tasbeeh for travel and portability. With this short, beautiful 33 beads Tasbeeh you can practice your Adhkar routine with ease and it is durable, lightweight and short to easily use in travel and at any place of choice.
  • دعائیں کیا ہیں؟ دراصل التجائیں ہیں جو انسان اپنے رب کے حضور پیش کرتا ہے۔مشکل ترین اوقات میںبے اختیار اس کی زبان سے ’’یا اللہ‘‘ نکلتا ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کوحکم دیا ہے کہ اس کو پکاریں، وہ ان کی دعائوں کو قبول کے گا۔اگر آپ نبی کریمﷺ کے صبح و شام کے معمولات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر مرحلے پر آپ نے اپنے رب سے دعا مانگی۔ ان دعائوں میں یا تو آپ نے اپنے رب سے دنیا و آخرت کی بھلائیاں طلب کیں، یا نقصان دہ امور سے اس کی پناہ مانگی، یا اس کی تسبیح و تعریف کی اور اس کا شکر ادا کیا اور پھراپنے صحابہ کرام کو بھی اپنے رب سے تعلق پیدا کرنے کا حکم دیا اور انہیں کثرت سے دعائیں مانگنے کی تلقین فرمائی۔ اس کتاب میں روز مرہ کی صرف اہم دعائیں ذکر کی گئی ہیں جن سے عام آدمی کو واسطہ پڑتا ہے۔ اس کتاب سے مدد لیں اور اپنے رب سے مانگیں خوب مانگیں، ہر روز مانگیں، ہر وقت مانگیں۔ آپ خشوع وخضوع سے،گڑگڑا کر،دل کی توجہ سے دعا کریں گے تو آپ زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آئے گی۔ 
  • Sale!

    Surah Yaseen (Urdu Arabic and English)

    Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 225.
    Surah Yaseen with English & Urdu translation is a light and easy to carry booklet. It features Surah Yaseen in three languages i.e. Arabic, Urdu and English. The Arabic text has been translated into Urdu and English language by certified and learned scholars in order to help all non-Arabic speaking Muslims in understanding the meaning of this beautiful chapter of the Holy Quran. This particular copy of Surah Yaseen also features Sayyed-Ul-Istighfar (The Best Way of Seeking Forgiveness) with English and Urdu translation behind the front cover and prayer for Istikharah (Seeking Allah’s Council) with English and Urdu translation on the inner face of the back cover. The dimensions of this book make it easy to carry in your pocket or handbag and its text has been customized so everyone can read it clearly. Recitation of Surah Yaseen has various benefits and it has also been called the Heart of the Quran: Our beloved Prophet Muhammad PBUH is reported to have said, “Surely, everything has a heart, and the heart of Quran is Yaseen. I would like that it be in the heart of every believer of my ummah.” Tafsir -al- Sabuni, volume:2 Surah Yaseen is reported to have countless benefits for Muslims reciting it. It has been said that it acts as a purifier and removes all sins from the person reciting it. “Whoever recited Surah Yaseen at the night seeking Allah’s approval, Allah would forgive him.” Ibn Hibban, Darimi 3283/A, Abu Yala, Tabarani, Baihaqi & Mardawaih. Other benefits of Surah Yaseen include the reward of reciting a whole Quran, ease of death, help in the daily issues of life, and a fulfillment of the needs of the reciter. Meta Description: Surah Yaseen in English and Urdu translation by Darussalam is a light and easy to carry booklet. It also features Sayyed-Ul-Istighfar and prayer for Istikharah. Interpretation of the Meanings of the Noble Quran (English) Interpretation of the Meanings of the Noble Quran in the English Language By Dr. M. Taqiuddin Al-Hilali & Dr. M. Muhsin Khan is a the fruit of a colossal effort undertaken by the diligent team of Darussalam in helping people around the globe in understanding the Holy Quran. This high quality mushaf features Arabic text in Uthmani print on the right side and English translation on the left side of every page. Explanation and comprehensive interpretation of the verses (Tafsir) is printed as footnotes at the bottom of the page. The Tafsir is actually a summarized version of At Tabari, Al Qurtabi and Ibn Kathir and includes relevant comments from Sahih Bukhari. An Index of Surah, list of prostration places and prophets mentioned in the Quran is featured at the end of this compilation. A comprehensive glossary follows the mentioned lists and there are also comprehensive notes at the end related to topics such as why Allah sent Prophets and Messengers, Tauhid (Islamic Monotheism), Shahadah – Confession of a Muslim, Ash Shirk and Al Kufr (Polytheism and Disbelief) An Nifaq (Hypocrisy and its various Manifestations) and a detail note Jesus and Muhammad (peace be upon them) In The Bible and The Quran (Biblical evidence of Jesus being a servant of Allah and having no share in divinity).
  • Sale!

    Waiyaka Nastaeen

    Original price was: ₨ 470.Current price is: ₨ 380.
    Waiyaka Nastaeen is a collection of supplications and morning & evening athkar. These beneficial supplications from the Qur’an and authentic Hadith of the Prophet (peace be upon him), help one protect themselves when afflicted by anxiety, sickness and sorrow. The application is based on the book ‘Waiyaka Nastaeen’ complied by Dr. Farhat Hashmi.
     

Title

Go to Top