• مسنون شادی کی مختلف رکاوٹوں کو کتاب وسنت کے دلائل سے توڑا ہے اور شرعی احکام سے خاوند اور بیوی کے حقوق و فرائض کا تعین کیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اگر والدین بروقت شادی کا اہتمام کریں اور میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے شریعت کے مطابق زندگی گزاریں تو ایک صالح معاشرہ دنیا میں قائم ہوسکتا ہے

  • زیرِ نظر کتاب ` مسائلِ عُشر پر تحقیقی نظر` کے نام سے ایک مضمون جس میں فرضیتِ عشر،نصابِ عشر،مختلف اجناس اور اس کے مصارف کو بھی بیان کیا ہے۔احادیث کی بڑی بڑی کتب میں تو اس مسئلہ میں ابواب موجود ہیں لیکن عام مسلمان کے لیے اردو زبان میں کوئی مستند کتاب نظر سے نہیں گزری،چنانچہ مفتی صاحب نے قرآن وسنت کی روشنی میں انتہائی محنت وکاوش سے کتاب ہذا تحریر کی۔
  • Rozay Ke 70 Masail

     250

    یہ رسالہ روزہ کے مختصر احکام پر مشتمل ہے جس میں اسکے آداب وسنن کا مختصراذکر ہے،چونکہ اس عبادات کی شان بڑی عظیم ہے،اس کے احکام کا سیکھنا بھی ضروری ہے،تاکہ مسلمان کو واجب چیزوں کا علم ہواور وہ اسے بجالاسکے،حرام کا پتہ ہو جس کی بناء پر اس سے بچ سکے اور مباحات کی خبر ہو تاکہ خود سے محروم کرکے مشقت میں مبتلا نہ کر لے۔

  • کتاب ہذا ` رسولِ رحمت اور غیر مسلم` میں رسولِ اکرم اور اسلام کے بارے میں مغربی دنیا صدیوں سے بہت سے غلط فہمیوں کا شکار ہے ان غلط فہمیوں نے خاص طور پر صلیبی جنگوں کے زمانہ میں جنم لیا اور مغرب کی نفسیات کا اب حصہ بن چکی ہیں۔تاہم تحریک احیائے علوم کے بعد آہستہ آہستہ بعض غلط فہمیوں یا و ختم ہو گئیں یا دب کئیں۔زیرِنظر کتاب جس میں تاریخی دلائل اور مثبت حوالوں کے ساتھ ثابت کیاہےکہ رسول اکرمﷺ دراصل رسولِ رحمت ہیں اور آپ ﷺکا لایا ہوا دین رواداری اور اعتدال کا دین ہے
  • زیرِنظر کتاب ` تجہیز وتکفین کا مسنون طریقہ`میں دلائل کی صحت کا اہتمام کیا گیا ہے۔مرض الموت سے لے کر تدفین تک کے تمام مراحل پر شریعت کی راہنمائی پیش کی گئی ہے۔ بدعات کی اوٹ میں رسول اللہﷺ کی سنتیں غائب ہوگئی ہیں۔کچھ لوگ وہ ہیں کہ جن کو علم ہی نہیں جبکہ بہت سے وہ ہیں کے جن کو آگاہ کیا جائے کہ تجہز وتکفین کا مروجہ تریقہ رسول اللہﷺ سے ثابت نہیں تو ہو لڑمرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔ ایسے حالات کو مدِنظر رکھ کر امتِ مسلمہ کی راہنمائی کے لیے کتاب تحریر کی گئی۔
  • Salat Ul Momin

     250

    زیرِنظر کتابچہ نماز کی اہمیت وافادیت پر مختصرمگر جامع کتابچہ ہے۔ نماز دین کا اہم ترین رکن ہے،دین اسلام میں نماز کی اہمیت وافادیت اور فضیلت کے پیشِ نظر نبیِ کریم اس کی تعلیم وتعلم پر خاص توجہ دیتے تھے اور بچوں کے لیے نماز کی تلقین پر بہت زور دیتے

  • زیرِنظر کتابچہ اصولِ حدیث کے موضوع پر ایک آسان اور عام فہم کتابچہ ہے،جس میں اصولِ حدیث اور اقسامِ حدیث کو آسان الفاظ میں مثالوں کے ساتھ بیان کیا ہے جو مبتدی طلباء اور طالبات کے لیے بہت مفید ہے۔اصطلاحات کسی بھی فن کی ہوں ان کا یاد کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے،اس لیے مصنف نے اصطلاحاتِ حدیث کو مختصر اور عام فہم میں بیان کیا ہے

  • زیرِ نظر کتاب میں موت کے بعد کے احوال کا کتاب وسنت کی روشنی میں تذکرہ کیا ہے،نیکوکار لوگوں کے احوال کیا ہوں گے اور بدکار لوگوں کا انجام کیا ہے گا۔حشر، میزان، جنت اور جہنم کے متعلق کتاب وسنت سے عمدہ راہنمائی پیش کی ہے۔`فکرِآخرت` جس فرد کے دل میں اجاگر ہوجائے وہ اللہ کی نافرمانی کے بہت سے معاملات سے بچ جاتا ہے۔

  • زیرِنظر کتاب` تفہیم التوحید`انتہائی مختصرمگر جامع کتاب ہے۔جس کا بنیادی موضوع عقیدہّ توحید ہے،عقیدہّ توحید دینِ اسلام کی اساس اور بنیاد ہے،چناچہ اس کو سمجھنااور صیحح عقیدہّ توحید پر عمل پیراہونالازم اور ضروری ہے،اس میں توحید اور اس کے لوازمات احسان،عبادات اور اس کی اقسام وغیرہ کو بیان کیا ہے

  • Salat Ul Muslim

     250

    زیرِنظر کتابچے میں صیحح اور ثابت شدہ مسائل کو باحوالہ بیان کیا ہے اور غیر ثابت شدہ مگر مروجہ امور کی نشاندہی کی ہے۔عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ سجدہ تو اللہ کو کرنا ہے چنانچہ جس طرح بھی پڑھ لی جائے ٹھیک ہے،مصنف نے ان مسائل کی نشاندہی کی ہے

  • زیرِنظر کتابچہ`ٹی وی کے نقصانات` میں ٹی وی کے بظاہر دلفریب اور معلومات افزا پردہّ سیمیں جے پس پردہ نہایت تلخ اور بے حد زہریلے حقائق کی دردمندانہ اسلوب میں نقاب کشائی کی گئی ہے

  • اس مختصر کتابچے میں قرآن وسنت کی روشنی میں شعارِاسلام اور اسکےجداگانہ تشخص کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کی ہے،اسلام ایک مکمل دین ہے اور اس کا اپنا علحیدہ اور امتیازی تشخص ہے۔جو اپنے ماننے والوں کی عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت،عادات واخلاق اور ہر شعبہَ زندگی میں مکمل راہنمائی کرتا ہے۔اسلامی تعلیمات کی موجودگی میں غیر اسلامی تہذیب وتمدن اور ثقافت کو اپنانا اور اس کی نقالی کرنا گناہِ کبیرہ اور معصیتِ الہی ہے
  • This best selling compilation by DarulBalagh. Portable, easy to understand and memorize content In other words, this book provides required spiritual support to Muslim brothers and sisters in performing their daily activities. دارالبلاغ کی یہ سب سے زیادہ فروخت شدہ تالیف۔ پورٹ ایبل ، سمجھنے میں آسان اور مواد کو حفظ کرنا دوسرے لفظوں میں ، یہ کتاب مسلم بھائیوں اور بہنوں کو اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو انجام دینے میں درکار روحانی مدد فراہم کرتی ہے۔
  • Book is very interested and informative. Sunnat K Mutabiq Atikaf Kasy Karan
  • This best selling compilation by DarulBalagh. Portable, easy to understand and memorize content In other words, this book provides required spiritual support to Muslim brothers and sisters in performing their daily activities. دارالبلاغ کی یہ سب سے زیادہ فروخت شدہ تالیف۔ پورٹ ایبل ، سمجھنے میں آسان اور مواد کو حفظ کرنا دوسرے لفظوں میں ، یہ کتاب مسلم بھائیوں اور بہنوں کو اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو انجام دینے میں درکار روحانی مدد فراہم کرتی ہے
  • Recitation of Surah Yaseen has various benefits and it has also been called the Heart of the Quran: Our beloved Prophet Muhammad PBUH is reported to have said, “Surely, everything has a heart, and the heart of Quran is Yaseen. I would like it to be in the heart of every believer of my ummah. This is very Beautiful Sorat yaseen this is Translated Surah Yaseen. it is very Beautiful. مساجد اور مدارس میں قرآن پاک، سورہ یسین، پنج سورہ اور دیگر وظائف عطیہ کریں ابھی کال کریں یا واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں
  • Sahih Namaz e Nabvi Urdu Written by Zubair Ali Zai hafiz Zubair Ali Zai may Allah have mercy on him is one of the influential and influential personalities who influenced Raqim the most after becoming Ahlul-Hadeeth. Become an ideal person. Only those who do not compromise on their principles and stick to what they consider to be the right, regardless of the reproach, deserve to be loved by the people for the sake of Allah and their own. Create an ideal. On the contrary, those ulema who keep changing their thoughts due to expediency, soon lose their value and respect in the eyes of the people.
  •   `شکر` صفات حسنہ میں بہت اہمیت کا حامل ہے اور `توبہ` مغفرت کے وسائل میں ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ شکر اور توبہ کی یہ دونوں کیفیات کسی بندہ مومن کو میسر آجائیں تو یہ ایک خوش نصیبی اور سعادت کی بات ہے۔ ہمیں اور بہت سی تعلیمات کی طرح ان دوبنیادی اوامر کی طرف کتاب و سنت میں جابجا توجہ دلائی گئی ہے۔ محترم بشیر احمد لودھی ایک نووارد مصنف ہیں، مگر ان کے قلم میں ایسی پختگی ہے جس کا تقاضا کتاب و سنت میں موجود ہے۔ انھوں نے اس مختصر مگر جامع کتاب کے ہر باب میں صرف اور صرف کتاب و سنت ہی کے چشمہ صافی سے رجوع کیا ہے، جس کے باعث ان کی یہ کتاب ایک طالب ہدایت کے لیے نسخہ شفا ہے۔ دارالسلام کے شعبئہ تحقیق نے اس کتاب کے حوالوں کی تخریج کر کے اسے چار چاند لگا دیے ہیں۔ اب یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک سادہ اسلوب اور پختہ فکر کی نمائندگی کرتی ہے۔ عامتہ المسلمین انشا ءاللہ اس کے مطالعے کو اپنے لیے نافع اور مفید  محسوس کریں گے۔
  • زیرِنظر کتاب میں زکوٰۃوعشراورصدقہ فطر کے مسائل کو عام فہم اور سادہ سلیس انداز میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ان مسائل کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ان ابواب میں زکاۃوعشروصدقہ فطر کے متعلق تمام پہلووَں کو مدِنظر رکھا گیا ہےاس کتاب میں تمام حوالے قرآن و حدیث سے لیے گئے ہیں۔

  • Mosam Or Hamari Shariat Book is very interested and informative
  • Amaal Aise K Farishte Utren

     299

    زیرِنظر کتاب جس میں ایسے اعمال اور ایسے افراد کا تذکرہ کتاب سنت کی روشنی میں کیا ہے،کہ جن پراللہ کریم کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔متعلقہ کتاب میں ایسے لوگوں کی نشاندہی کی گئی جن کو اللہ نے بشارت دی ہے،جو ایمان لانے کے بعد اللہ کے دین پر ڈٹ گئے لیکن دنیا کی کوئی طاقت اِن کے پائے استقامت کو لغزش نہ دے پائی۔

  • زیرِ نظر کتاب میں ایمانی کمزوریوں کے اسباب،وجوہات اور علاج کو کتاب و سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں،کہ مومن کا ایمان کم اور زیادہ ہوتا رہتاہے۔ہر وہ شخص جو ایمانی کیفیت کا جائزہ لینا چاہے اور کتاب و سنت کے ترازو پر تولنا چاہے تو اسے اس کتاب میں موجود دلائل کا بغور مطالعہ کرنا چاہیے۔

  • A concise part of the comprehensive Haqooq series by the celebrated writer Hafiz Salahuddin Yousuf, Haqooq Awlad is an interesting book on the rights children have over their parents. Just like parents have rights over their children; the children also have rights over their parents in Islam. This book outlines all these right as highlighted in the various ayat of the Holy Quran and the teachings of our beloved Prophet Muhammad PBUH. It highlights the duties parents have to carry out for their children and how to properly perform them. The book touches core areas such as education, provision of basic necessities, good manners, good conduct and necessary supervision. It also sheds light on the four bad habits most children are likely to adopt in the world today and how parents can prevent them. All solutions and guidance mentioned in this book are derived from the teachings of Quran and Sunnah and this book gives detailed references on all of its claims. The book comprises 66 pages in total and is written in Urdu language. انسان چونکہ اشرف المخلوقات اور کائنات میں اللہ تعالیٰ کا نائب ہے۔ اس لیے اسے بہت سے فرائض سونپے گئے ہیں۔ ان میں اولاد کی تربیت سب سے اہم فریضہ ہے۔ اللہ رب العزت قیامت کےدن اولاد سےوالدین کے متعلق سوال کرنے سےپہلے والدین سےاولاد کےمتعلق سوال کرے گا۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔اولاد کی اچھی تربیت میں کوتاہی کے بہت سنگین نتائج سامنے آتے ہیں ۔شیر خوارگی سےلڑکپن اور جوانی کےمراحل میں اسے مکمل رہنمائی اور تربیت درکار ہوتی ہےاس تربیت کا آغاز والدین کی   اپنی ذات سے ہوتاہے۔اولادکے لیے پاک اور حلال غذا کی فراہمی والدین کے ذمے ہے ۔ یہ تب ہی ممکن ہے جب وہ رزقِ حلال کمائیں۔والدین جھوٹ بولنے کےعادی ہیں تو بچہ بھی جھوٹ بولے گا۔ والدین کی خرابیاں نہ صرف ظاہری طور پر بچے کی شخصیت پر اثر انداز ہوتی ہیں بلکہ باطنی طور پر یہ خرابیاں اس کےاندر رچ بس جاتی ہیں۔ والدین کےجسم میں گردش کرنے والےخون میں اگر حرام ،جھوٹ، فریب، حسد، اور دوسری خرابیوں کےجراثیم موجود ہیں تویہ جراثیم بچے کوبھی وراثت میں ملیں گے۔بچوں کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوشک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ حقوق الاولاد‘‘ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف کی اولاد کی اچھی تربیت کے حوالے سے اہم تصنیف ہے۔ اس کتاب میں اولاد کے حقوق کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔والدین اس مختصر کتاب کا مطالعہ کریں ان شاء بہت مفید ثابت ہوگی
  • Sale!

    Ramazan ul Mubarak short book

    Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 300.
    Ramazan ul Mubarak short book from balagh.pk accordingly for Muslims all over the world. تزکیہ نفس اور تسویہ باطن تمام مذاہب و ادیان کا مقصد  و مدعا رہا ہے۔اسلام نے ایک مکمل ضابطہء حیات ہونے کے باعث اس مقصد کے لیے اذکار و عبادات کا ایک مکمل اور اعلیٰ و ارفع نظام پیش کیا ہے۔یوں تو تمام اسلامی عبادات خالق  و مخلوق کے درمیان ایک مستحکم اور پائیدار رابطہ قائم کرتی ہیں مگر ان میں جو مقام و فضیلت رمضان المبارک کے حوالے سے روزے کو حاصل ہے ۔وہ ایک خصوصی تذکرے کے لائق ہے۔ قرآن مجید میں روزے کو حصول تقویٰ کا ذریعہ بتایاگیا  ہے۔یہ وہ عبادت ہے جو اس مقصد کے لیے سابقہ انبیاء کے زمانہ نبوت میں بھی فرض کی گئی تھی۔اور رمضان المبارک کا ماہ مقدس  نزول قرآن کا مہینہ ہے۔اس کا مقصد انسان کے اندر بہیمی خصائل کو دبا کر ان کی جگہ روحانی و ربانی صفات نشو ونما دینا ہے۔ان  ایام کی گئی نیکی  ستر گناہ زیادہ درجہ رکھتی ہے۔حافظ صلاح الدین یوسف صاحب زمانہ حاضر کے مشہور و معروف قلمکار  ہیں ۔آپ کے قلم میں اللہ تعالیٰ نے سلاست ، وانی اورشگفتگی رکھی ہے ۔ وہ جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں حتی الوسع اس کا حق ادا کرنے کوشش کرتے ہیں۔ایسے ہی انہوں نے رمضان المبارک کے حوالے کچھ رشحات قلم رقم فرمائے جنہیں دارالسلام نے اشاعتی مراحل سے گزارا۔اور  مصنف موصوف نے بھر پور سعی فرمائی ہے کہ موضوع کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا کماحقہ احاطہ ہو جائے۔اللہ ان کی زندگی و آخرت بہتر بنائے Undeniably to see more products visit our Facebook balagh.pk or contact by clicking 03276333210
  • زیر غور کتاب گستاخِ رسول کی سزا کے حوالے سے مضامین تحریر ہیں۔اس تحریر میں حدیث و سنت کو قرآن مجید سے ثابت کیا ہے،پھر حدیث وسنت کی روشنی میں گستاخانِرسول کی سزا موت پر دلائل پیش کیے ہیں

Title

Go to Top