• Dunya Ki Sab Sy Khush Naseeb Orat

     999
    زیرِ نظر کتاب قرآن وحدیث کی روشنی میں عورت کو دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت بننے کے گن اور گر سکھاتی ہے،اس کتاب میں مصنف نے عورتوں سے خطاب کیا ہےاور بتایا کہ کیسے دینِ اسلام کی تعلیمات پر عمل کرکے ایک عورت خوش وکرم رہ سکتی ہےاور اسی طرح اس عورت کے گھر والے بھی ان شاءاللہ۔مزید برآں ہی کہ عورت اپنے منفی پہلووَں سے ابھر کر مثبت پہلووَں کو اجاگر کرسکتی ہے۔
  • Rasool (PBUH) ki Pakbaz Biwiyaan

     1,000
    Rasool Ullah ki Pakbaaz Biwiyan written by: Abu Ziya Mahmood Ahmed Gazanfar.  it is very interested  book. You can also buy this book on islamGhar in Pakistan.
  • book is very interested must read it.  کتاب بہت دلچسپی ہے اسے ضرور پڑھیں
  • مومنات خواتین پر اللہ اور رسول ؐ کی طرف سے حرام کئے گئے امور کتاب و سنت کی روشنی میں۔ خواتین اسلام کو اگر کوئی چیز پیش کی جاسکتی ہے تو یہ کتاب ایک بہترین تحفہ ہے۔

  • A very comprehensive book which gives us an authentic source to explain what is legal (Halal) and what is Illegal (Haram). The book covers all major commands of our daily lives, which we face day in day out and at times get confused about the rulings. All rulings in this book, whether they are about relations, finances or other moral and social issues,are explained with logic, in accordance with Quran and Sunnah of Nabi s.a.w. written By: Allama Yusuf Al Qaradawi
  • Sale!

    Gham Na Karen

    Original price was: ₨ 1,450.Current price is: ₨ 1,390.

    زیرِنظر کتاب گویا قرآن حکیم کی اس آیت کی تفسیر ہے۔آج پوری دنیا حزن وملال،رنج وغم اور پریشانی وقلق میں مبتلا ہے،یہ کتاب ذہن وفکر کی تربیت،انسانی نفسیات کو بالیدہ اور انسانی شعور کو بیدار کرتی ہے،اس کا موضوع اسلامیات،نفسیات،سماجیات،نفس انسانی اور مداوائے غم جیسے ہیں،

  • Hasidon K Shar Say Bacho

     1,400
    In Islam, Shirk (polytheism) is the grievous sin that can not be forgiven until the man turns to Allah in repentance sincerely and ask His pardon. This book deals with shirk thoroughly and highlights its various forms prevalent among the Muslims and non-Muslims. Its aim is to arouse mass awareness against the shirk and invite them to Islamic Monotheism based on the Quran and Sunnah.
  • جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں

  • Sale!

    Namaz k Masail

    Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,450.
    قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو
  • Book is very interested and informative. Tuhfa tul Aroos (a gift or women)

    تحفة العروس عصر حاضر کی مشہور و معروف کتاب ہے، جس میں ازدواجی زندگی جیسے اہم اور نازک مسئلے کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ صاحب کتاب نے کمال مہارت کا ثبوت دیتے ہوۓ آیات، احادیث، آثار، تجربات اور مشاہدات کے ذریعے سے ازدواجی زندگی کے ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے، جنہیں عموما نظرانداز کر دیا جا تا ہے۔

  • Sale!

    Hayat E Sahabiyat K Darakhshan Pehlu

    Original price was: ₨ 1,700.Current price is: ₨ 1,450.
    Book is very interested and informative. Hayat E Sahaba K Darakhshan Pehlu
  • Book is very interested and informative. Tabir Al Royah (Khuwabon Ki Tabeerain).

    خواب خصالِ انسانی کاحصہ ہیں ہر انسان زندگی میں اس سے دوچار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں۔ جب آدمی اچھے خواب دیکھتا ہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی وہ نیند میں خواب تھے آپ جوبھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنےکی مانند بالکل آشکارہوجاتی ‘‘اور نبی ﷺنے فرمایا ’’نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ہے ‘‘ فرمان نبوی ﷺ کے مطابق جب قیامت قریب آجائےگی تو مسلمان کا کوئی خواب غلط ثابت نہیں ہوگا۔ ان میں سے سب سےسچے خواب دیکھنے والا وہ شخص ہوگا جو سب سےزیادہ سچ بولتا ہوگا۔

    مسنداحمد میں ہے آپ ﷺ نےفرمایا کہ میرے بعدصرف مبشّرات باقی رہ جائیں گی۔صحابہ نےعرض کی: اے اللہ کے رسول ! مبشرات کیا ہیں تو آپﷺ نےفرمایا: اچھا خواب جومسلمان دیکھتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نماز فجر کےبعد صحابہ کرام ؓ کے خواب سنتے اوران کی تعبیر فرماتے۔ سیدنا یوسفؓ کا خواب اوراس کی تعبیر اوران کی خوابوں کی تعبیر سیکھنے کےمتعلق دعا کا ذکر اللہ تعالیٰ نےقرآن مجیدمیں کیا ہے۔خوابوں کی تعبیر ،احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خوابوں کی تعبیریں‘‘ آٹھویں صدی ہجری کے مایۂ ناز عالم امام محمد بن عبد اللہ بن راشد ؓکی شاہکار کتاب ’’المرتبۃ العلیا فی تعبیر الرؤیا‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔

    خواب کیا ہے؟ اس کی کتنی اقسام ہیں؟ خواب آئے تو کیاکرناچاہیے؟ اورعلم تعبیر کیا ہے؟ اوریہ کس قدر وسیع علم ہے ؟مذکورہ تما م بحثیں کتاب ہذا میں موجود ہیں۔ یہ کتاب جہاں خواب دیکھنے والوں کے لیے عمدہ کاوش ہے وہاں علم تعبیر کاشغف رکھنے والوں کےلیے بھی ایک گراں قدر تحفہ ہے۔ مصنف کتاب نے اسے 17 ابواب میں تقسیم کیا ہے اور پھران ابواب کی سیکڑوں ذیلی سرخیوں کے تحت ہزاروں خوابوں کی تعبیریں بیان کی گئی ہیں۔

  • Dawa e Shafi

     1,750
    Book is very authentic and informative Written By: ibn qayyim al jawziyyah
  • This Asan Qurani Qaida is very interested and informative.
  • Sale!

    Juz Rafa Ul Yadain

    Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 2,700.
    Juz Rafa Ul Yadain written By: Muhammad Bin Ismail Al-Bukhari. Translated By: Aman Ullah Asim Book is very informative and entreated.
  • Abu Ammar Omer Farooq Saidi, a graduate of Madinah Islamic University, and Prof. Abu Bakar Islamic University Islamabad Gelchen Karachi. Ahkam O Masail Khawateen Ka Encyclopedia  (Hardcover, Urdu,)
  • Book is very interested and informative. Tib E Nabvi (Medicines of the prophet) پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔

Title

Go to Top