Description
Rehnuma e Haj O Umrah Pocket
بیت االلہ اور مقاماتِ مقدسہ کی زیارت اور حج و عمرہ کا ارمان ہر صاحب ایمان کے دل میں انگڑائیاں لیتا رہتا ہے۔ شرعی رہنمائی کے لیے حج و عمرہ اور مقدس مقامات کی زیارت کے احکام و مسائل کو آسان انداز میں بیان کرنے کے لیے بلاغ نے `حج و عمرہ گائیڈ بک` تیار کی ہے۔ جو مختصر ہونے کے ساتھ جامع بھی ہے۔ تفصیلی احکامات کے لیے دارلسلام `مسنون حج و عمرہ، احکام و مسائل` کا مطالعہ ضرور کیجیے۔
اللہ کے فضل و احسان سے بلاغ کتاب و سنت کی تحقیق و اشاعت کا عالمی ادارہ ہے جس نے گزشۃ 25 برسوں میں دنیا کی 24 زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شائع کرنے کا اعزاز حاصل کیا، نیز اردو عربی، انگیزی، فرنچ، سپینش، ہندی، بنگالی، پشتو، فارسی اور سندھی کے علاوہ دیگر زبانوں میں 1500 سے زائد معیاری کتابیں شائع کی ہیں۔ سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، جدہ، الریاض، الخبر کے علاوہ اس کی شاخیں تین براعظوں ایشیا، یورپ اور امریکہ میں قائم ہیں۔ قائین کرام سے گزارش ہے کہ حرمین میں عبادت کرتے وقت ادارہ بلاغ، اس کے منتظمین اور جملہ اراکیں کو خصوصی دعاوں میں ضرور شامل کریں۔ اللہ ہمیں خدمت دین کی زیادہ سے زیادہ تو فیق عطافرمائے۔ آمین!
Visit our facebook balagh.pk call/whatsapp on 03276333210 surprisingly , Undeniably to see more products visit our website balagh.pk
مساجد اور مدارس میں قرآن پاک، سورہ یسین، پنج سورہ اور دیگر وظائف عطیہ کرنے اور ان پر اپنے پیاروں کا نام پرنٹ کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
03276333210 call/whatsapp
Rehnuma e Haj O Umrah Pocket Pay through EasyPaisa,jazzcash Debit/Credit Card Or Cash on delivery. you can also get discounts by contacting 03276333210 balagh.pk .
Reviews
There are no reviews yet.