یہ کتاب رسول اللہ ﷺ کے انتہائی محبوب و مقرب صحابہ کرام اور جلیل القدر صحابیات کی زندگی کی تگ و تاز کی سرگزشت ہے۔ ہمارے سب بھائیوں، بزرگوں اور محترم خواتین کو اس سرگزشت کے آئینے میں اپنے افکروعمل کے خدوخال دیکھنے چاہئیں اور اپنے اعتقادوعمل کے گوشے سنوارنے چاہئیں۔
-
ـ’’سنہرے فیصلے‘‘ کے عنوان سے زیرِ نظر کتاب میں نبیﷺ، صحابہ کرام ؓ، نامور مسلم حکمرانوں اور قضیانِ کرام کے وہ فیصلے شامل کیے گئے ہیں جن سے دینا میں عدل و انصاف کی سنہری روایات قائم ہوئی ہیں اور آنے والے حکمرانوں،قاضیوں اور ججوں کو ان سے گرانقدر رہنمائی ملتی ہے۔ ان تابندہ روایات اور واقعات کو اس لیے بیان کرنا بھی ضروری ہے کہ اسلامی معاشرے میں صالح اقدار پھر سے فروغ پائیں اور عوام اسلام کے انفرادی و اجتماعی عدل کی برکتوں سے مستفیدہونے لگیں۔ -
خدا تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجا اور پوری دنیا میں آپ کو منفرد او رمعزز مقام عطا کیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کی ہمہ گیریت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ مسلمان تو مسلمان کفار بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اب تک بے شمار کتب منظر عام پر آچکی ہیں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کےکسی بھی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔زیر مطالعہ کتاب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے چند پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے ان کتب میں ایک شاندار اضافہ ہے کتاب میں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آباؤ اجداد ،آپ کی ولادت ،بچپن اور پہلی ہجرت کو حسین پہرائے میں بیان کرنے کا شرف حاصل کیا گیاہے وہاں آفتاب نبوت کی سنہری شعاعیں پڑنے پر خواب غفلت سے جاگ کر دشمنان دین کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنتے بھی دکھایا گیا ہے اس کے علاوہ آپ اس کتاب میں امت کے فرعونوں کے انجام کار کی تصویر کشی ملاحظہ کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا جگر چبانے والی کو رحمت عالم کے روبروبھی دیکھیں گے کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ مردوں ،عورتوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے اور انداز اس قدر سادہ اور دلکش ہے کہ ایک دفعہ شروع کردو تو ختم کرنےسے پہلے اس سے نظر ہٹانے کو جی نہ چاہے۔ -
کتاب وسنت کی اشاعت کے عالمی ادارے `مکتبہ دار السلام`کے ڈائریکٹر مولانا عبد المالک مجاہدصاحب طباعتی میدان کی ایک معروف عالمی شخصیت ہیں۔جنہیں اپنے ادارے کے فروغ کے لئے متعدد مشکلات اور چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،اور وہ اللہ کی توفیق اور مدد سے ان تمام مشکلات وچیلنجزسے سرخرو ہو کر نکلے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب` نوجوان نسل کی رہنمائی کے لئے سنہری یادیں` میں انہوں نے بذات خود اپنی سوانح حیات قلم بند کی ہے اور اپنی زندگی کے تجربات کو نوجوانان امت کے شیئر کئے ہیں۔اس کتاب میں انہوں نے اپنی پیدائش سے لیکر اس کتاب کی تصنیف تک اپنے حالات زندگی کو تحریر فرمایا ہے۔اس میں انہوں نے اپنا بچپن،اپنا گاؤں،والدہ محترمہ،اساتذہ کرام،سعودی عرب آمد،وزارۃ الدفاع میں ملازمت،شیخ محمد بن عبد اللہ المعتاز سے شناسائی،دار السلام کے قیام ،فروغ اور وسعت،سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبد العزیز سے ملاقات،مسجد نبوی کی لائبریری میں دار السلام کی کتب ،امام کعبہ فضیلۃ الشیخ عبد الرحمن السدیس سے ملاقات،پیغام ٹی وی کی سالانہ میٹنگ میں حاضری،دار السلام ریسرچ سنٹر،دار السلام پرنٹنگ کمپلیکس لاہور،اور اپنی زندگی میں پیش آنے والی اس جیسی متعدد چیزیں بیان کی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ’’دارالسلام‘‘ میرا خواب تھا۔ ریاض میں اس کی تعبیر سامنے آئی۔ کتاب و سنت کی ترویج و اشاعت کے لیے دنیا کی سب سے بہترین طباعت و اشاعت کا ادارہ ، اللہ رب العزت نے اسباب ہی فراہم نہیں کیے عمدہ اور اعلیٰ درجے کی ٹیم بھی فراہم کر دی۔ آج دارالسلام عالم اسلام کا سب سے نمایاں ادارہ قرار دیا جا رہا ہے، ہم 1400 سے زائد ٹائٹل چھاپ چکے ہیں۔550 انگلش میں اور 330اُردو میں۔ باقی عربی میں۔30 ممالک میں ہماری فرنچائز کام کر رہی ہیں۔ 100 نئی کتابیں آنے والی ہیں۔ ہماری ہر کتاب کا ایڈیشن تین ہزار کا ہوتا ہے۔ یہ بھی ایک نئی روایت ہے کہ ہر کتاب کے کئی کئی ایڈیشن آ چکے ہیں۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں صحت اور نیکی والی لمبی زندگی سے نوازےاور ان کے لگائے گئے اس پودے کو ،جو اب ایک تناور درخت کی صورت اختیار کر چکا ہے،دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ان کی ان محنتوں اور کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے۔ -
انسانی تاریخ سامانِ تفریح نہیں ،سامانِ عبرت ہے۔ہر عقل مند آدمی ماضی سے سبق سیکھتا ہے اور اپنے حال ومستقبل کی اصلاح کرتا ہے۔گزشتہ نسلوں کے تجربات سے آئندہ نسلوں کو راہِ راست متعین کرنے میں مدد ملتی ہے۔قرآن مجید نے بھی سابقہ اقوام کے تذکرے اسی لئے بیان کئے ہیں ،تاکہ ان سے سبق حاصل کیا جائے اور ان سے سرزد ہونے والی غلطیوں کو دوبارہ نہ دہرایا جائے۔ زیرنظر کتاب ``نیکی کے سفیر`` سعودی عرب کے معروف عالم دین،واعظ اور مبلغ ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن عریفی کی تصنیف ہے۔آپ ایک درد دل رکھنے والی شخصیت ہیں اور دعوت وتبلیغ کے میدان میں بہت بلند مقام پر فائز ہیں۔اس کتاب میں انہوں نے تاریخ کے چند سبق آموز واقعات کو جمع فرما دیا ہے اور مسلمانوں کو ان واقعات سے سبق حاصل کرنے کی بڑی درد مندانہ اپیل کی ہے۔کتاب عربی میں ہے جسے اردو زبان میں ترجمہ کرنے کی سعادت معروف مکتبہ دار السلام کے ریسرچ فیلو مولانا تنویر احمد کے حصے میں آئی ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبولیت سے نوازے اور ان کے میزانِ حسنات میں اضافے کا باعث بنائے -
Sale!
In this book, the events of the Prophet`s life, from the day he (Peace and Blessings of Allah be upon him) was born and even before that day for background information-until the day he (Peace and Blessings of Allah be upon him) died, have been recorded. Beyond enumerating the events of the Prophet`s life, lessons and morals from those events have been drawn to point out the significance of an event and the wisdom behind the Prophet`s actions or deeds, the Islamic ruling that is derived from a particular incident, and the impact that a given event should have on our character or choice of deeds is indicated. 2 color edition -
Ministers around the Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon Him), Compiled by Abdul Aziz As-Shanawi. This book elaborated the biography of the famous companions of the Holy prophet (PBUH). The details of these Companions (Sahaba’as) are given as: Al-Miqdad bin `Amr (May Allah be pleased with him) Abdullah bin Mas`ud (May Allah be pleased with him) Hamzah bin `Abdul-Muttalib (May Allah be pleased with him) Abu Bakr As-Siddiq (May Allah be pleased with him) Abu Dharr Al-Ghifari (May Allah be pleased with him) Ali bin Abu Talib (May Allah be pleased with him) Hudhaifah bin Al-Yaman (May Allah be pleased with him) Ammar bin Yasir (May Allah be pleased with him) Bilal bin Rabah (May Allah be pleased with him) Umar bin Al-Khattab (May Allah be pleased with him) Ja`far bin Abu Talib (May Allah be pleased with him) -
This book guides his readers to pronunciation the Arabic alphabet from their correct point of articulations’. It also guides them to recite the Holy Qur’an according to the laws and principles of the art of recitation and intonation. The correct pronunciation of the Arabic words and alphabet was difficult to some extent for the people living in the West as compared to those of East, so they need some more efforts to solve this problem and make it easy for them. By the grace of Allah Almighty, this book will do the job successfully and in a very convenient way. -
Women face a lot of special problems regarding their menses, postpartum bleeding, istihada, hijab, mixing with men, rights & duties with respect to their husband, husband`s household, children, inheritance, marriage, divorce, etc. More than 350 of such problems & issues have been answered in this book i.e. `Islamic Fatwa Regarding Women` by Grand Mufti of Saudi Arabia Sheikh Ibn Baz, and the eminent scholars like Sheikh Ibn Uthaimin, Sheikh Ibn Jibreen and others. -
This book is a compilation of the numerous narratives about the lives, experiences and previous beliefs as well as Islamic impressions and reasons of different lucky women, belonging to all walks of life, as to why they reverted to Islam. Darussalam has already published one book from the same compiler on the same focus that was very much appreciated by the readers. We hope this study will help those non-Muslims women whose concepts are not clear about Islam, and those people who are working in Da`wah field. It has a detailed description as to how they were so impressed with Islam that obliged them to take such a major but uphill decision to abandon the religion of their forefathers. It is evident enough that Islam is the only religion which is so widely accepted by a large number of people each day. Their opinions about veiling and other moral issues concerning mingling of both sexes freely are worth reading. They are appreciating the place of women and their importance in the Islamic society. یہ کتاب اُن خوش قسمت بنتِ حوّا کی حقیقی کہانیوں کا مجموعہ ہے جو اندھیروں سے نکل کر روشنی میں داخل ہو سکیں۔ یہ کتاب اسلام میں داخل ہونے سے پہلے کہ اُنکے نظریات، تجربات اور اور عقائد بھی بیان کرتی ہے اور یہ بھی بتاتی ہے کہ وہ شرک و کفر کی اندھیر وادیوں سے نکل کر اسلام کی روشن آغوش میں کیسے اور کیونکر آئیں۔ یہ کتاب ایمان کی اہمیت جاننے اور ایمان کو تقویت پہنچاے کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔ -
Why Islam is our only choice is a compilation of the numerous narratives about the lives, experiences and previous beliefs as well as Islamic impressions and reasons of different personalities belonging to all walks of life as to why they reverted to Islam. It includes scientists, intellectuals, nobles, professional, dignitaries, laureates, and influential etc. -
This book shares with its reader the humbling incidents of Muslims around the world that repented in front of their Lord and decided not to live a life of disobedience anymore. This book will provide the insight into the limitless mercy of Allah (S.W.T) and inspire the reader to live his/her life according to the fitra’h created by the most beautiful Creator, Allah. ہم میں سے کون ہے جس نے گناہ نہ کیا ہو؟ ہم میں سے کون ہے جس نے تمام احکام با کمال پورے کیے ہوں؟ ہم سب ہی بحیثیتِ انسان گناہ گار اور خطا کار ہیں اور ہمیشہ اپنے رب کی رحمت اور مغفرت کے طلبگار ہیں۔ ہم میں سے بہتر وہی ہیں جو اپنی خامیوں، کمیوں اور غلطیوں کو پہچانتے ہوں اور اپنے رب کے آگے توبہ کر کے اُسکی رحمت کے طلبگار ہوں۔ یہ کتاب ایسی ہی لوگوں کی سچی کہانیوں کا مجموعہ ہے جو اپنے رب سے مایوس نہیں ہوئے اور اُسکے آگے اپنی غلطی کا اعتراف کر کے معافی کے طلبگار ہوئے۔ آیئے، ہم بھی ان سچے واقعات سے اپنی مغفرت کا سامان کریں۔ -
Islam is the complete code of life. Islam emphasized about the guidance in every aspects of life including the law of succession, so that each eligible person gets the due share. Although the distribution of inheritance and assets is an important topic for every one of us but books on this subject are scarcely found. We are presenting this book to provide the readers a comprehensive approach on the subject according to the four main schools of jurisprudence. The text is in clear and unambiguous terms with highlighted points to understand the issues easily. This book includes descriptive diagrams & charts to make it easier to understand this topic that is rarely discussed. -
His Eminence Dr. Abdur Rahman bin Abdul Aziz As-Sudais is one of those fortunate and renowned personalities who hold a high and outstanding position in the Muslim world. This book is the first collection of his Jumu’ah sermons which he delivered in the Holy Mosque of Makkah. It is produced in a beautiful and meaningful format for readers who are keen to study it. This collection contains sermons spanning a quarter of a century and covering a multitude of topics related to the Muslims and the Muslim world. یہ کتاب مسجد الحرام کے امام ، داکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس کے خطباعت کا بہترین مجموعہ ہے جو اُنہوں نے مسجد الحرام کے مبارک ممبر پر بیٹھ کر اُمت مسلمہ کو دیے۔ اس کتاب کو نہایت خوبصورت انداز سے مرتب کیا گیا ہے جو کہ اسکی شایانِ شان ہے اور تقریباً25 سالوں کے خطباعت کو ترتیب دے کر مرتب کیا گیا ہے ۔ یہ خطباعت ایک عام مسلمان کی مشکلات سے لے کر اُمت کے مسائل تک سب اہم مسئلوں پر سیر حاصل بحث کرتے ہیں۔ انکا مطالعہ ہر خاص و عام کے لیے نہایت مفید ہے۔
-
Ever since the dawn of human life on this planet, Man has always sought to understand Nature, his own place in the scheme of Creation and the purpose of Life itself. In this quest for Truth, spanning many centuries and diverse civilizations, organized religion has shaped human life and determined to a large extent, the course of history. While some religions have been based on books, claimed by their adherents to be divinely inspired, others have relied solely on human experience. Al-Qur`an the main source of the Islamic faith, is a book believed by Muslims, to be of completely Divine origin. Muslims also believe that it contains Divine guidance for all humankind. Since the message of the Qur`an is believed to be at all times, it should be relevant to every age. Does the Qur`an pass this test? In this booklet, I intend to give an objective analysis of the Muslim belief regarding the Divine origin of the Qur`an, in the light of established scientific discoveries. There was a time, in the history of world civilization, when `miracles`, or what was perceived to be a miracle, took precedence over human reason and logic. But how do we define the term `miracle`? A miracle is anything that takes place out of the normal course of life and for which humankind has no explanation. However, we must be careful before we accept something as a miracle. An article in `The Times of India`, Mumbai, in 1993 reported that `a saint` by the name `Baba Pilot` claimed to have stayed continuously submerged under water in a tank for three consecutive days and nights. However, when reporters wanted to examine the base of the tank of water where he claimed to have performed this `miraculous` feat, he refused to let them do so. He argued by asking as to how one could examine the womb of a mother that gives birth to a child. The `Baba` was hiding something. It as a gimmick simply to gain publicity. Surely, no modern man with even the slightest inkling towards rational thinking would accept such a `miracle`. If such false miracles are the tests of divinity, then we would have to accept Mr. P.C. Sorcar, the world-famous magician known for his ingenious magical tricks and illusions, as the best god-man. A book, claiming Divine origin, is in effect, claiming to be a miracle. Such a claim should be easily verifiable in any age, according to the standards of that age. Muslims believe, that the Qur`an is the last and final revelation of God, the miracle of miracles revealed as a mercy to humankind. Let us therefore investigate the veracity of this belief. -
زیرِنظرکتاب` کتابِ توحید`سلسلے کی کڑی ہے،جس میں توحیداور شرک سے متعلق تمام امور پر مدلل گفتگو کی ہے۔خاص طور پر ایسے اسباب کا تذکرہ کیا ہے،جن کے ذریعے سے عقیدوں میں شرک در آتا ہے۔عقیدہّ توحید میں کمزوری سے شرک جڑیں پکڑتا ہے،جس معاشرے میں شرک داخل ہو جائےاس کے لیے دنیاوآخرت کی بربادی کا سامان کر دیتا ہے۔
-
زیرِنظر کتاب میں مختلف اشیاء کے خواص، فوائد اور استعمال کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مختلف روحانی وجسمانی امراض کے علاج کے لیے قران وحدیث سے منتخب دعاوَں کا ذکر ہے، مزید برآں بعض تجربات ومشاہدات کی روشنی میں چند دعاوَں اور اذکار کے اثرات وفوائد کا ذکر بھی کیا ہے،گویا یہ کتاب طبِ نبوی پر ایک شہکار `اسائیکلوپیڈیا آف طب اسلامی` ہے۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں -
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔ -
Social contract defines the role of individual in the development of society. This book ‘Islamic Guidelines for Individual and Social Reforms’ throws light on the same. The writer, Shaikh Muhammad bin Jamil Zeno is originally from Syria, but for a long time he has been a teacher in Dar-ul-Hadith AlKhairiyah, Makkah Al-Mukarramah. He has written and compiled a range of books on numerous topics. He holds the honor to have a place in the rank of those authors of present time whose work has been widely accepted. His style and ability to express views in a delicate manner make him one of the most popular books in the Islamic world today. You will find this Islamic ebook one of the hottest in search world. -
Sale!Nojawan nasal k liye pyary rasool ki Sunehri Seerat نوجوان نسل کے لیئے پیارے رسول کی سنہری سیرت is the biography of the Prophet Muhammad (Peace and Blessings of Allah be upon him) is a very noble and exalted subject by which Muslims learn about the rise of Islam, and how the Prophet Muhammad (Peace and Blessings of Allah be upon him) was chosen by Allah (SWT) to receive the divine revelation. You also learn about the hardships the Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon him) and his Companions faced, and how they eventually succeeded with Allah`s help. So, it is necessary to study the Prophet`s life and follow it in all manners. We hope this study will help you to get a better understanding of the religion. In this sense, this is one of the best books which are meant to be read and read again.
-
اس کتاب کا مشترک موضوع رب کے در پر ہے۔اس کتاب میں اللہ تعالیٰ سے تعلق اور اس کے اسما صفات پر غور و فکر سے متعلق ابواب شامل کیے گئے ہیں۔اسما حسنیٰ رب کی رحمت کے دروازے ہیں۔انسان اپنی کمزوریو ں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کا محتا ج ہے۔اس کی ہر احتیا ج کا جواب ان ناموں کے اندر موجود ہے۔اس دنیا میں انسان کو جس کی تلاش ہے وہ اس کا خالق ، مالک اس کا رب ہے۔
The common subject of this book is Rab K Der Per. Topics that are included in this book help us to contemplate on the names and characteristics of Allah (SWT) which are Doors to His rahma. When a person feels helpless he knocks on these doors reciting blessed names that he finds peace in. Understanding these characteristics takes a man closer to his Rab, his creator, his owner. His achievements lies in the fact that he could see his in things around him. -
شرک کے معنی ہیں اللہ تعالیٰ کو اکیلا معبود مسجود خالق ومالک ،رازق نہ ماننا اور اس کی ذات وصفات میں کسی کو شریک ٹھہرانا گناہِ کبیرہ ہے۔قرآن مجید میں جابجا شرک کی سخت مذمت کی گئی اورتوحید پر زور دیا گیا ہے ۔حضرت آدم سے محمدﷺ تک جتنے انبیاء ورسل آئے،سب نے توحید ہی کی دعوت دی اور شرک کے نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے اس سے بچنے کی تلقین کی ۔ زیر نظر کتاب ’’سفینۂ نجات ‘‘ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی کی عربیتصنیف ’’ارکب معنا‘‘کااردو ترجمہ ہے جس میں شر ک کی تباہ کاریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔اس سلسلے میں تاریخ اسلامی کے بصیرت افروز واقعات او رعصر حاضر کی معاشرتی مثالوں سے بھر پور مدد لی گئی۔شرک کے گرداب میں پھنسے ہوئے بدنصیبوں کےلیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی مفید ہے اوریہ کتاب شرک کی تباہ کاریوں کا عبرت ناک تذکرہ اور شرک میں پھنسے ہوئے لوگوں کےلیے سفینہ نجات ہے ۔ کتاب کے فاضل مصنف ڈاکٹر عبد الرحمن العریفی سعودی عرب کےدار الحکومت الریاض کے باشندے ہیں اور وہیں ایک معروف یونیورسٹی کےشعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔دعوت دین کے حلقوں میں ان کا نام جانا پہچانا ہے ۔ ۔دعوتِ دین کےمیدان میں اُن کی مساعی جمیلہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اُن کا شمار علامہ ابن باز کے ممتاز شاگردوں میں ہوتا ہے ۔ دیار ِعرب میں ان کی خطابت کا بھی بہت شہرہ ہے ۔ ان کی متعدد کتابیں خاصی پذیرائی حاصل کرچکی ہیں جن میں ان کی شہرۂ آفاق کتاب ’’زندگی سے لطف اٹھائیے ‘‘ سرفہرست ہے ۔ دار السلام کے ریسرچ سکالر حافظ اقبال صدیق مدنی نے زیر تبصرہ کتاب کے ترجمے او ر عبد الرحمن نے اس کتاب میں احادیث وروایات کی تخریج کا کام انجام دیا ہے ۔ اللہ اس کتاب کو عوام الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے -
زیرِنظر کتاب` تحفۃالعروس`عورتوں کے مذہبی،سیاسی،تمدنی اور معاشرتی حقوق ومسائل پر ایک شاندارتالیف ہے،جوعربی اور اردو کے علاوہ دنیا کی دیگر بہت سی زبانوں میں قبول عام حاصل کر چکی ہے۔عورت کی ازدواجی زندگی کے چھوٹےبڑےمسائل پر یہاں سیرحاصل بحث کی گئی ہے اور کتاب وسنت کی روشنی میں اسے دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے