Ahsan al Kalam

Original price was: ₨ 4,500.Current price is: ₨ 3,945.

Tafseer Ahsan al Kalam

ISBN: AK001
Authors
Book Size
Color
Genre
Language  
Publisher
Book Pages:404
Weight:1.2 kg
Category:

Description

Tafseer Ahsan al Kalam is newly published now in stock most authentic available at balagh.pk on discounted price get in Lahore and in all cities of Pakistan.

انگریزی زبان کی مقبول ترین کاوش ’’دی نوبل قرآن ‘‘کا اردو ترجمہ ’’تفسیر احسن الکلام‘‘ اپنے نام کی طرح کلام اللّٰہ کا خوبصورت اور دلنشین ترجمہ و تفسیر ہے جسے ڈاکٹر محمدمحسن خان رحمہ اللّٰہ نے تفسیر ابن کثیر، تفسیر قرطبی اور صحیح بخاری جیسی مستند اور عظیم کتب سے ماخوذ فرما کر مرتب کیا ہے ۔
اسے مزید جامع اور بہتر بنانے کے لیے اردو زبان کی مایۂ ناز تفسیر ’’احسن البیان‘‘ سے بعض مفید حواشی شامل کیے گئے ہیں جس سے اس تفسیر کا علمی پایہ اور استنادی حیثیت دو چند ہو گئی ہے۔

اس ایڈیشن کو مزید سہل اور سلیس بنانے کے ساتھ دارالسلام ریسرچ سینٹر کے محققین نے قرآن مجید کے ترجمے کو از سر نو مرتب کیا ہے اور اسے ممکن حد تک لفظوں کے قریب اور شستہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

یوں دارالسلام کی جانب سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ ایک تفسیری شہ پارہ ہے جس سے ہر خاص و عام بھرپور فائدہ حاصل کر سکتا ہے اور قرآن

مجید کو سمجھ کر اس کے مطابق اپنی زندگی گزار سکتا ہے۔ یقیناً یہ تفسیر دورِ حاضکے مصروف حضرات کے لیے ایک نادر تحفہ ہے ۔

 

Visit our facebook balagh.pk  call/whatsapp on 03276333210 surprisingly ,This para set is your life changer. Undeniably to see more products visit our website balagh.pk

مساجد اور مدارس میں قرآن پاک، سورہ یسین، پنج سورہ اور دیگر وظائف عطیہ کرنے
اور ان پر اپنے پیاروں کا نام پرنٹ کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔

03276333210 call/whatsapp

To buy Tafseer Ahsan al Kalam Pay through EasyPaisa,jazzcash Debit/Credit Card Or Cash on delivery. you can also get discounts  by contacting 03276333210 balagh.pk .

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ahsan al Kalam”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Title

Go to Top