Description

Sayeda Khadija (R.A) Ki Zindagi Kai Sunehray Waqiyat  authentic book by Abdul khaliq mujahid .He is the most known and authentic writer in arab as well as in asia.

زیر نظر کتاب  خاتون اول سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات میں مسلمانوں کی عظیم ماں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے

جو مسلم بچیوں اور خواتین کے لیے ہی نہیں بلکہ مردوں کے لیے بھی مشعل راہ ہیں۔  ہماری  یہ وہ عظیم ماں ہیں جو دور جاہلیت میں بھی طاہرہ کے لقب سے جانی جاتی تھیں۔ کتاب میں سیدہ کی عقل و فہم، دینداری، ایمانداری، اخلاص، ثابت قدمی، وفا شعاری،

اور مجاہدانہ کردار کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا ہے گویا قاری اسی دور میں موجود ہے اور ام المؤمنین کی زندگی کا بچشم خود مشاہدہ کر رہا ہے۔

کتاب میں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے اہم ترین واقعات کے ساتھ ساتھ ان کی اولاد اور اہل بیت کی زندگی پر بھی ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ اس سارے عمل میں تحقیق کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ضعیف اور بے اصل واقعات سے اجتناب کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب امت مسلمہ کی خواتین کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔

Online Shopping In Pakistan 

balagh.pk particularly offers the most reliable way to carry out online shopping. You can shop Sayeda Khadija (R.A) Ki Zindagi Kai Sunehray Waqiyat  and pay cash on delivery or online. Correspondingly , You can also use different secure payment method online bank transfer and can surprisingly get the book  delivered at your doorstep any where in Pakistan. Especially , Enjoy online shopping on balagh.pk with most convenient way, additionally Yahan sab milay ga !

Language: Urdu
Book Pages: 223
Book Size (cm): 17×24
Genre: Biography
Color: 4 Color