• Book is very interested and informative. Tib E Nabvi (Medicines of the prophet) پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔
  • Healing with the medicine of the Prophet (PBUH) is the panacea for those in search of good health. It is a magnificent work that is a treasure for every Muslim household. Although it was written by the author, Ibn Al- Qayyim, over six hundred and fifty years ago, it is an extremely timely work for our generation in which health and natural health care products have become an important aspect of lives so many. The author presents the guidance of the prophet (PBUH), in dealing with a variety of health issues, including treatment of ailments and preventive remedies to keep the body fit. As the Qur’an and Sunnah (tradition of Muhammad SAWW) are the main sources of the Islamic lifestyle, it only stands to reason that they should likewise be referred to in the matters of health and fitness. This is the approach taken by Ibn Al-Qayyim as he presents verses of the Qur’an and statements of the prophet (PBUH), ass his main reference in these issues of health and medicines. The final chapters of this work include an extremely beneficial glossary of remedies, herbs, foods, and other substances that aid in the journey and towards better health. Healing with the Medicine of the Prophet (PBUH) is an invaluable reference guide for the Muslims of every land and every generation. May Allah bestow His mercy and blessings upon the author, ibn Al-Qayyim, for surely his work will be cherished throughout time.
  • Tib E Nabvi

     1,750
    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔
  • Tambako Noshi Ki Shari Haisiyat Book is very interested and informative written by: Muhammad Akhtar Sadique
  • Look around you. You will observe that the problem of our society is that no one wants to make an effort. Everyone loves to be lazy and sluggish. No one wants to work hard in life. Our many innocent and naive brothers and sisters go to fake pir and fakeers who continue scamming them. In this highly ignorant mentality, this book serves as a guide and mentor. This book includes all the supplications that Holy Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon him) taught us. The supplications to ways to eternal success, the ways to ward off magic, cure to every disease. Read this book and get benefitted. We hope that this book acts as a solution to your current problems and helps you adopt the path to righteousness by making the noble journey to paradise easy.
  • بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن و حدیث کا دوسرا نام اسلام ہے۔ یہ ایک چیز کے دو نام ہیں قرآن کو حدیث سے جدا کیا جاسکتا ہے نہ حدیث کو قرآن سے۔ رسول اکرمe کے اقوال، افعال اور جو کام آپ کے سامنے ہوئے اور آپ نے ان کی تصدیق کی یا ان پر خاموشی اختیار کی ان کو محدثین کرام نے مستقل کتابوں کی صورت میں جمع کردیا۔ ان مجموعات میں سے حدیث و سنت کا معتبر ترین مجموعہ امام بخاری کی ’’الصحیح‘‘ ہے جسے عام زبان میں صحیح بخاری کہا جاتاہے۔ صحیح بخاری عربی زبان میں ہے۔ اس میں رسول اکرم کے اقوال و افعال کو صحیح سند کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ دعوت اسلام پھیلنے کے ساتھ ساتھ آپ کے فرامین کے دوسری زبانوں میں تراجم کی شدید ضرورت محسوس ہوئی۔ مسلمانوں کا بُرا طبقہ اردو دان تھا۔ نواب صدیق حسن خانa نے اس کس شدید ضرورت کے پیش نظر اس کا اردو میں ترجمہ کرایا پھر کئی ایک ترجمے ہوئے جن میں سے مولانا داؤد راز کا ترجمہ اور تشریح کافی معروف ہوا۔ اردو زبان کیونکہ ارتقائی عمل سے گزرتی رہتی ہے اس لیے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی الفاظ متروک ہوجاتے ہیں حدیث کے تراجم کے حوالے سے بھی یہ ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ دارالسلام نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا۔ خصوصی طور پر بخاری شریف کی مفصل شرح ’’ہدایۃ القاری‘‘ کے نام سے شائع کی۔ اس کتاب کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔ 1  اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبد الستار حمادd نے سولہ سال شب و روز محنت کی۔ 2  پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔ 3  پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔ 4  آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ 5  فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 6  بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔ 7  ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔ 8  بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔ 9  مسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنت کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی گئی ہے۔ 0  گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔ !  احادیث رسول کو شکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا رد بھی آپ کو فوائد و مسائل میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ @  ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔ امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، شارح، ناشر اور دیگر معاونین سب کی مساعی جمیلہ کو قبول کر اس کتاب کو امت کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔

  • Tibb e Nabvi

     1,750
    زیرِنظر کتاب میں مختلف اشیاء کے خواص، فوائد اور استعمال کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مختلف روحانی وجسمانی امراض کے علاج کے لیے قران وحدیث سے منتخب دعاوَں کا ذکر ہے، مزید برآں بعض تجربات ومشاہدات کی روشنی میں چند دعاوَں اور اذکار کے اثرات وفوائد کا ذکر بھی کیا ہے،گویا یہ کتاب طبِ نبوی پر ایک شہکار `اسائیکلوپیڈیا آف طب اسلامی` ہے۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں

Title

Go to Top