• Sale!

    Al Jihad fil Islam الجہاد فی الاسلام

    Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,350.
    Al Jihad fil Islam الجہاد فی الاسلام اسلام میں اُصول جنگ کا ہمہ پہلوتجزیہ کیاگیا ہے ۔ اور پھر اس کا موازنہ دیگر مذاہب میں اُصول جنگ سے کرکے اسلام کے تصور جہاد کی فوقیت امن پسندی اور برتری وزنی دلائل سے ثابت کی گئی ہے۔ Al Jihad fil Islam الجہاد فی الاسلام book by molana abul ala modoodi now available on balagh.pk .sale is on 1350 grab your now. For more contact 03276333210
  • Sale!

    Seerat e Ayesha (RA)

    Original price was: ₨ 1,250.Current price is: ₨ 999.
    زیرِنظر کتاب` سیرتِ عائشہ رضی اللہ` سیدہ عائشہ صدیقہ رض کی حیات طیبہ عفت وعصمت، فقاہت وثقاہت اور عظمت وصداقت کی آئینہ دار ہے اور قرآن مجید میں ان کی پاکدامنی، پاکیزہ زندگی اور سیرت وکردار کی شہادت اور تذکرہ اس بات کا بین ثبوت ہے۔رسول اللہ کی تعلیمات وارشادات کی نشر واشاعت ان کا ایک شاندار کارنامہ ہے۔ انھوں نے دین وشریعت کی تعلیم وتشریح کے ذریعے سے پوری دنیا کی خواتین کے لیے ایک کامل اسوہَ حیات اور گراں بہا علمی وعملی ورثہ چھوڑا ہے
  • آپ بہت خوش نصیب ہیں کہ آپ کے ہاتھوں میں کتاب الاذکار کتاب ہے۔ اس کتاب میں موجود ہر ذکر قوت، تاثیر اور طاقت میں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے، اس کتاب میں موجود اذکار کی پابندی کرنے والا شخص کبھی ناکام نہیں رہ سکتا۔

  • Book Of The End

     5,250
    Like everything, the present universes has also comes to an end, and it is a part of our faith to believe in the Last Day. The signs of it have been foretold by our prophet Muhammad (PBUH). Ibn Kathir has collected all the prophesies of the prophet (PBUH) in his book Al-Bidaayah wan-Nihaayah. In this volume, we have presented from them are yet to take place, although mentioning very few examples of those prophesies that have already been realized.
  • This beautiful book describes a day in the life of a Muslim Child. From waking up to going to bed at night it goes over all the basic dua`s that should be recited in our daily lives. It includes dua`s for waking up, leaving/entering the restroom, before/after eating and those needed through out the day. The whole book is told from Ukasha?s point-of-view in a story like manner.
  • Namaz e Nabvi (Card Cover)

     779

    آج نماز کے حوالے سے بہت سی کتابیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی جن میں نہ صرف اپنے اپنے مسلکوںکا دفاع کیا جاتاہے بلکہ ضعیف اور موضوع روایات درج کرنے میں بھی کسی قسم کے تردد سے کام نہیں لیا جاتاجس وجہ سے عوام لناس میں نماز کی ادائیگی میں بہت تفاوت نظر آتا ہے  اس لیے اس تفاوت کو ختم کرنے اور باہمی اختلاف کو دور کرنے کے لیے ایک ایسے طریقے کی ضرورت ہے جو بالکل وہ طریقہ ہو جس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی ادائیگی فرمائی اور بعد میں صحابہ کرام نے بھی اسی طریقے کو اختیار کیا- زیر نظر کتاب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن کی طرف سے نماز نبوی پر لکھی جانے والی ایک بہترین کاوش ہے- ان کا اندازانتہائی آسان اور عام فہم ہے اور نمازکے متعلق تقریباً تمام موضوعات کو جمع کردیا گیا ہے جن میں طہارت کے مکمل مسائل، وضو اور تیمم کا طریقہ اور تکبیر اولی سے سلام تک مکمل نماز نبوی کے ساتھ ساتھ مساجد، اور جنازے کے احکام کا احاطہ کیا گیا ہے-اس کے ساتھ ساتھ نماز معہ کی فرضیت اور اہمیت اور طریقہ ادائیگی کو بیان کیا ہے،نماز کسوف اور خسوف کا طریقہ،میت کے احکام وغیرہ- مزید برآں نماز تہجد، نماز سفر اورسجدہ سہو کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ہے-جنازے سے متعلقہ جمیع مسائل کا حاطہ کیا گیا ہے اور میت سے متعلقہ امور کی نشاندہی کی گئی ہے- اس کتاب کی اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں صرف اور صرف صحیح احادیث سے استدلال کیا گیا ہے۔

  • Commentary on the Three Fundamental Principles of Islam by Darussalam is an excellent book for everyone looking to correct their aqeedah. The commentary has been done by the virtuous Shaykh Al-Allamah Muhammad bin Salih Al-Uthaimin and the book also begins by his brief biography. The three fundamentals of Islam mentioned in this book are related to At-Tawhid, knowledge of Islam and knowledge about Prophet Muhammad (peace be upon him).
  • اصحاب عشرہ مبشرہ کی سیرت کے چیدہ چیدہ واقعات کا مجموعہ چھوٹے بچوں اور بچیوں کے لیے خصوصی طور پر پیش کیا جارہا ہے تاکہ وہ اسلام کی ان عظیم ہستیوں کے پاکیزہ کردار و عمل سے آگاہ ہوسکیں۔ Buy book Ashra Mubashra Ki Zindagion K Sunehry Waqyat from online Islamic store. By Darussalam Publishers and author is Abdul Malik Mujahid in Urdu language.
  • Qawa'id fi 'Ulum al-Hadith, is a collection of Idioms or terminologies used by Hadith Scholars. Written by: Hafiz Zubair ALi Zai. Book is very interested and informative.
  • Islami Wazaif

     1,200
    Islami Wazaif Imported. Book is very interested and informative.
  • Sale!

    Digital Pen Quran Device (16gb)

    Original price was: ₨ 14,500.Current price is: ₨ 12,000.
    Pen Quran By balagh.pk is popular among Muslims as for listening or reciting or learning Holy Quran any time, any place; with built-in speaker and headphones. The most attractive part of Read Quran Pen is that it starts the Recitation from where you want, by pointing the device on any Surah/Ayah of the Holy Quran.

    Features:

    Translations

    • Urdu
    • English
    • Sindhi
    • Pashto
    • Balochi
    • Chinese

    Tafsir Collection:

    1. Dr. Farhat Hashmi
    2. Dr. Israr Ahmed
    3. Syed Abul A'la Maududi

    Package Includes:

    • Tajweedi Quran Kareem
    • Norani-Qaida
    • Arabain an Nawawi
    • Hisnul-Muslim
    • Riyad us saliheen [Urdu]
    • Sahih Bukhari [Urdu]
    • Hajj & Umrah
    • Qasas-ul-anbiya
    • Raheequl makhtoom
    • Dr.Farhat Hashmi Lectures
     
  • In recent times things have become very confusing and we have begun to see in book stores and on websites speculation about future events, based on verses and hedeeths which refer to these future events concerning the signs of the hour.
  • An extremely popular and useful compilation of authentic Ahadiths. This book covers every aspect of Islamic belief and moral conduct; it selects approximately 2000 hadith from the six major collections: Bukhari, Muslim, Abu Dawud, Tirmidhi, An-Nisai and Ibn Majah. It serves as an excellent hadith primer and daily reader. Wide range of topics: sincerity of purpose, spending in the way of Allah, rules of fasting, seeking knowledge, attending funerals and safeguarding the Quran. Arabic text as well as English translation is presented here in this handsome hardcover two volume set. Riyad us Saliheen comprises of about 2000 Ahadiths in 372 Chapters and 19 Sections: The Book of Good Manners - The Book about the Etiquette of Eating - The Book of Dress -The Book of the Etiquette of Sleeping, Lying and Sitting, etc.- The book of Greetings - The Book of Visiting the Sick - The Book of Etiquette of Traveling - The Book of Virtues - The Book of I`tikaf - The Book of Hajj - The Book of Jihad - The Book of Knowledge - The Book of Praise and Gratitude to Allah - The Book of Supplicating Allah to Exalt the Mention of Allah`s Messenger (PBUH) - The Book of the Remembrance of Allah - The Book of Du`a (Supplications) - The Book of the Prohibited Actions - The Book of Miscellaneous Ahadith of Significant values - and The Book of Forgiveness.
  • ’صحیح بخاری‘ امام بخاری کی وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جسےاجماعی طور پر قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ صحیح بخاری کی اہمیت اور قدر و منزلت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ صحیح بخاری پر اب تک جتنا کام ہو چکا ہے اس کو شمار کرنے کا صرف تصور ہی کیا جاسکتا ہے ۔ صحیح بخاری میں فقہی مسائل کے اثبات اور ترتیب کے اعتبار سے عوام کو ذرا مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دراصل امام صاحب فقہی مسائل کے استنباط کی خاطر ایک ایک حدیث بعض دفعہ دس دس جگہ لئے آئے ہیں۔ امام زبیدی نے ’ تجرید التصریح لاحادیث الجامع الصحیح‘ میں اس کا نہایت عام فہم اور قابل تحسین حل پیش کرتے ہوئے تمام تر تکرار کو ختم کیا ہے۔ انہوں نے حدیث کو صرف ایک ایسے باب کے تحت ذکر کیا ہے جس کے ساتھ اس کی مطابقت بالکل واضح اور نمایاں ہے۔ حافظ عبدالستار حماد صاحب نے اس کتاب کا ’مختصر صحیح بخاری‘ کے نام سے رواں، شگفتہ اور جاندار ترجمہ کیا ہے۔نہایت اہم مقامات پر جامع اور مختصر فوائد نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے
  • Deeniyat

     600
    دینیات یہ کتاب سب سے پہلے 1937ء  میں شائع ہوئی تھی ۔ اسلام کو سمجھنے کے لئے اس کو اس قدر مفید پایاگیا کہ بہت جلد ی اسے برصغیر و ہند میں عام مقبولیت حاصل ہوگئی۔ یہ کتاب خصوصیت کے ساتھ ان نوجوانوں کے لئے لکھی گئی ہے،  جو ہائی اسکولوں کی آخری جماعتوں کا کالجز کی ابتدائی منزلوں میں تعلیم پاتے ہوں۔ اردو زبان کے علاوہ دنیا کی بہت سی دوسری زبانوں میں بھی اس کتاب کے ترجمے ہوچکے ہیں۔ اس وقت تک جن زبانوں میں اس کی متراجم ہمارے علم میں آئے ہیں ، وہ یہ ہیں عربی ، فارسی ، ترکی ، انڈونیشی، سواحلی، ہاوسا، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی، جاپانی ، تھائی، سنہائی،بنگالی ، سندھی ، گجراتی ، ہندی ، تامل ، مالاہاری، ڈینش، پرتگالی وغیرہ میں
  • Sale!

    Rabbi Zidni Ilma

    Original price was: ₨ 680.Current price is: ₨ 499.
    The book as the Title suggests has all duas and ahadith relating to increasing knowledge. An excellent source to know the importance and reward of learning Deen with reference to authentic ahadith. By Al-Huda Publications.
  • مولانا ابوالکلام آزاد نے ’’ الہلا ل ‘‘ سے اردو صحافت کی عظمت کی بنیاد رکھی ۔ انہوں نے اس اخبار میں کئی مضامین ایک ہی عنوان سے لکھے ، جیسے ’’انسانیت موت کے دروازے پر‘‘ اس میں مشاہیر کے انجام زندگی کا صحیح نقشہ پیش کیا گیا ہے ۔ جو لوگ دنیا میں مناصب ومراتب کی انتہائی بلندیوں پر فائز ہوجاتے ہیں اور اپنے اوصاف و کمالات کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں تو طبعی طور پر عام انسانوں کو یہ معلوم کرنے کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی زندگی کی ابتدا کیسے ہوئی اور موت کا سامنا کیسے کیا ۔ اس کتاب میں انتالیس مشہور شخصیات کا ذکر ہے ۔جن میں سے عشرہ مبشرہ میں سے بھی چند صحابہ کا ذکر ہے ۔ حضرت امام حسین کا ذکر خصوصی طور پر کیا گیا چونکہ ان کے واقعہ شہادت میں لوگوں کی عقیدت اور عظمت و شہرت کے تصور نے کچھ ایسے حالات شامل کردیے ہیں جو تاریخی اعتبار سے محل نظر ہیں ۔ اس لیے ان کے بیان تذکرہ میں مولانا نے انتہائی تحقیق و تفتیش سے کام لیا ہے ۔ اسی طریقے سے حجا ج بن یوسف کا خصوصی ذکر ہے کیونکہ جس بندہ نے ہزار وں مخلوق کو موت کے گھاٹ اتا را اس نے خود کیسے موت کا سامنا کیا؟ ایسی نایاب کتابیں بہت کم لکھی جاتی ہیں جس میں کسی کی بھی موت کا ذکر ہو چہ جائیکہ بڑے اشخاص کی موت کا ذکر کیا جائے۔
  • Bachon K Liye 40 Nasihatain. Book is very interested and informative.
  • یہ مختصر سا رسالہ اللہ کے ان عظیم بندوں کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جنہیں اللہ کے نبی یا رسول کہا جاتا ہے۔ دعا ایک عبادت ہے اور عبادت کا سب سے بڑا مظہر اور اس کے اخلاص کی دلیل دعا ہے اور اللہ کے نبی اس عظیم عبادت کو اختیار کرنے میں سب سے آگے تھے۔

  • Hasidon K Shar Say Bacho

     1,400
    In Islam, Shirk (polytheism) is the grievous sin that can not be forgiven until the man turns to Allah in repentance sincerely and ask His pardon. This book deals with shirk thoroughly and highlights its various forms prevalent among the Muslims and non-Muslims. Its aim is to arouse mass awareness against the shirk and invite them to Islamic Monotheism based on the Quran and Sunnah.
  • Now You Are A Mother

     3,200
    This book has given an overview of the mother’s role and touched on the basics of raising babies and small children. Whilst motherhood is the most rewarding of roles, it is also a very complex role that brings many trials and challenges that cannot be covered fully in a single volume. It is hoped that having read this book, readers will go beyond its parameters to learn all they can about how to care for their infants. In the teachings of Islam, the voices of experience provided by our own mothers and grandmothers, and the exchange of ideas and tips with other parents,  new mothers can find guidelines to follow as they embark upon the journey of motherhood. The help and advice of doctors, public health nurses and other professionals may also be added to the mother’s “support system.
  • Ae Meri Behan (O My Sister!)

     990

    خانگی اور معاشرتی زندگی کا حسن بڑی حد تک عورت کے کردار پر موقوف ہے۔ عورت شرک سے بیزار اور وحدہ لاشریک کی پرستار ہوگی تو اس کی گود میں پلنے والے بچے بھی اللہ کے شیدائی، رسول ﷺ کے فدائی اور اسلام کے سپاہی بنیں گے۔ اس لحاظ سے اس بات کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ عورت کی دینی تعلیم و تربیت کس قدر زبردست اہمیت کی حامل ہے۔ حقائق سے آگہی فوری اور ابدی خوشی کے حسول کا لازوال سر چشمہ ہے۔ یہ کتاب اُن اہم دینی </p>حقائق و معارف کا گلدستہ ہے جنھیں سیکھے بغیر کوئی خاتون اچھی سیرت سازی کے تقاضے پورے نہیں کر سکتی۔ یہ کتاب توہم پرستی سے بچنے اور عقل و بصیرت سے کام لینے کا سبق دیتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ عورت کی شخصیت میں سچائی کی روح بولے گی تو اس کے سارے خاندان میں صداقت کا اُجالا پھیل جائے گا۔ یہ کتاب شوہر کے حقوق ومفادات کی نگہبانی اور اولاد کی تربیت کے گرُ سیکھاتی ہے۔اسے پڑھیے </p>اور اپنے خاندان کی محترم خواتین کی خدمت میں بطور تحفہ پیش کیجیے۔ ان شا ء اللہ ! اس کتاب کی تعلیمات سے آپ کا گھرانا گہواہ رحمت بن جائیگا۔

  • ستغفار دل کی سلامتی اور صفائی کا ذریعہ ہے۔کیونکہ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’ان العبد اذا أخطا خطیئة نکتت فی قلبه نکتة سوداء ،فان هو نزع واستغفر وتاب،صقل قلبه ‘‘(رواہ الترمذی)’’جب انسان گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر سیاہ نکتہ لگا دیا جاتا ہے،اگر انسان اس گناہ کو چھوڑ دے اور اس پر توبہ واستغفار کرے تو اس کے دل کودھو کر چمکا دیا جاتا ہے۔‘‘ حضرت شداد بن اوس روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص یقین کامل کے ساتھ صبح کی نماز کے بعد سید الاستغفار پڑھے گا ،اگر اسی دن شام سے پہلے پہلے مر گیا تو سیدھا جنت میں جائے گا،اسی طرح جو شخص یقین کامل کے ساتھ مغرب کی نماز کے بعد سید الاستغفار پڑھے گا ،اگر اسی رات صبح سے پہلے پہلے مر گیا تو سیدھا جنت میں جائے گا۔سید الاستغفار یہ ہے: `اللھم أنت ربی لااله الا أنت،خلقتنی وأنا عبدک ،وأنا علی عهدك ووعدک مااستطعت،أعوذبک من شر ما صنعت ، أبوء لک بنعمتک علی وأبوء بذنبی ،فاغفرلی فانہ لا یغفر الذنوب الا أنت [رواہ مسلم] ’’اے اللہ تو ہی میرا رب ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں،تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوںجس قدرطاقت رکھتا ہوں،میں نے جو کچھ کیا اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں،اپنے آپ پر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوںاور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں،پس مجھے بخش دے کیونکہ تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو نہیں بخش سکتا۔‘‘ زير تبصره كتاب ’’ استغفار وتعوذ فضائل وثمرات ‘‘ اشاعت کتب کے انٹرنیشنل ادارے ، دار السلام کے سکالر زکی مرتب شدہ ہے ۔ اس کتاب کے پہلے حصے میں میں انہوں نےاستغفار کی اہمیت وضرورت، استغفار کی قرآنی ونبوی دعائیں ، استغفار کے مستحب اوقات ومواقع ،استغفار کے فوائد وثمرات کو بیان کیا ہے اور دوسرے حصے میں تعوذ کی ضرروت واہمیت ، قرآنی تعوذ تعوذ کےمستحب اوقات کو قرآن واحادیث کی روشنی میں آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے
  • واقعۂ معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم معجزہ ہے جس کا ثبوت قرآن کریم اور احادیث صحیحہ دونوں میں ہے۔ لیکن نام نہاد مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جو اسے ایک کشفی و روحانی یا منامی (خواب کے)مشاہدے سے تعبیر کر کے اس کی معجزانہ حیثیت کا انکار کرتا ہے۔ ایک دوسرا گروہ ہے جو اس میں زیب داستاں کے طور پر بہت سی بے سروپا روایات شامل کر کے اسے کچھ کا کچھ بنا دیتا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ دونوں ہی گروہ افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ صحیح بات کیا ہے؟ یہی اس کتاب کا اصل موضوع ہے۔ اس میں قرآن و حدیث کے دلائل سےپہلے مؤقف کی بھی تغلیط و تردید کی گئی ہے اور روایات کی تحقیق کر کے دوسرے گروہ کی بے اصل باتوں کی توضیح بھی۔ اس اعتبار سے یہ اردو کی پہلی کتاب ہے جو واقعۂ معراج کو اس کے صحیح تناظر میں پیش کرتی ہے اور اس کے واقعاتی مشاہدات کو غیر مستند روایات سے ممیّز کرتی ہے۔
  • Al Fawzul Kabeer Written By Hazrat Shah Waliullah Dehlvi Book is very authentic and informative.

Title

Go to Top