• Sale!

    Seerat Khulfa E Rashideen (Complete Set)

    Original price was: ₨ 5,000.Current price is: ₨ 4,000.
    This complete set of books is dedicated to the lives of the rightly guided caliphs. Each book is dedicated to the life, work, and teachings about one of the four caliphs. They are short, precise, to-the-point yet comprehensive in providing the authentic information and imparting the beautiful characters and personality of each caliph to the reader in a way that he/she will benefit a lot in his/her practical life. It is a beautiful gift to give anyone and also a must read for every one of us.     حضرت محمد ﷺ کے تربیت یافتہ تمام صحابہ خصوصاً خلفائے راشدین ہمارے لیے ایک چمکتے ستارے کی مانند ہیں کہ اُنہوں مسلمانوں کے سنہرے دور کی بنیادیں ڈالیں اور یوں کڑوڑوں لوگوں تک اسلام کا پیغام پھیلایا۔ اسی لیے دارالسلام نے اللہ کے رسول ﷺ کے تمام صحابہ اور خصوصاً خلفائے راشدین کی سیرت عوام الناس تک پہنچانے کے لیے تگ و دو کی اور اُنکی زندگیوں پر مستند کتابیں شائع کیں۔ خلفائے راشدین کی سنہری زندگیوں پر مبنی کتابوں کا ایک بہترین مجموعہ سیرتِ خلفائے راشدین کے سیٹ کی صورت میں خصوصی قیمت پر آپکی خد مت میں پیش ہے تاکہ آپ با آسانی خلفائے راشدین کی تابندہ اور روشن زندگیوں سے اپنے ایمان کو روشن کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی تحفہ میں پیش کریں۔
  • Sale!

    Seerat Ali Al Murtaza (RA)

    Original price was: ₨ 1,080.Current price is: ₨ 999.

    سیدنا علی المرتضی کے حالات زندگی ،طرز حکومت اور کارناموں پر مشتمل سیرت علی المرتضی قارہین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے، جسے مصنف ابو نعمان سیف الللہ خالد نےمرتب کیا ہے۔

  • Sale!

    Seerat Abu Bakar Siddique

    Original price was: ₨ 1,080.Current price is: ₨ 999.
    نبی کریم ﷺ کے بعد امتِ مسلمہ کے سب سےبڑے قائد اور اسلامی معاشرے کا سب سے عظیم نمونہ اور نمائند ہ شخصیت ابو بکر صدیق ؒ ہی تھے۔ خلافتِ راشدہ کی ابتدائی فتوحات، کامیابیاں اور خوبیاں عہد صدیقی ہی کی رہینِ منت تھیں۔ سیدنا ابو بکر صدیق ؒ ایمان و یقین، اطاعت و غلامی، محبت و وارفتگی اور ہمت و حوصلہ جیسے بے مثل خوبیوں سے مالا مال تھے۔ آیئے، ہم بھی اُنکی سیرت کی مطالعہ کر کے اپنے اعمال کو نکھارنے کا سامان کریں
  • Sale!

    Seerat Umar Farooq (RA)

    Original price was: ₨ 1,080.Current price is: ₨ 999.

    یہ کتاب خلیفہَ ثانی عمرِفاروق رضی اللہ کی حیاتِ مبارکہ کے حالات وواقعات اور کارنامون پر مشتمل ہے، اور حالات وواقعات کو بیان کرنے میں ثقاہت وصداقت کو ملحوظِ خاطر رکھا ہے ،موضوع اور ضیعف روایات سے مکمل اجتناب کرتے ہوئے اس عبقری شخصیت کی زندگی حقیقی اور سچی تصویر پیش کی ہے

  • Sale!

    Seerat Usman (RA)

    Original price was: ₨ 999.Current price is: ₨ 795.
    زیرِنظر کتاب کپتب سیروتواریخ میں ایک منفرد اور شاندار اضافہ ہے،اللہ اور اس کے رسول کی پسندیدہ جماعت کی سرکردہ اور نمایاں شخصیات میں سے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ کی ذاتِ گرامی ہے،جنھوں نے سیدنا عمرِفاروق رضی اللہ کے بعد امت کی زمام سنبھالی اور خلیفہَ ثالث مقرر ہوئے۔ کتاب میں موجودہ دور کے فتنوں میں کتاب وسنت پر مبنی صیحح موقف اور خلیفہَ ثالث کی شخصیت اور ان کے دوری حکومت کی حقیقی اورسچی تصویر پیش کی ہے۔

Title

Go to Top